Aladeen
Take everyday as chance to become a batter Muslim. ❤️🥰
31/03/2026
چہروں کی رونق چھیننے والوں سے دوبارہ ملاقات نہ ہی ہو تو بہتر ہے!
31/03/2026
قتل کے عینی شاہد بھی موجود تھے، طبی شواہد بھی میز پر لیکن کوئی ایک بھی مجرم نہیں ٹہرا۔۔۔ 😓
29/03/2026
*ایک سچ یہ بھی ہے کہ ہر دل مطلبی نہیں ہوتا، کچھ لوگ درد بانٹنے کے لیے جیتے ہیں۔ مگر ایسے لوگ۔ اکثر خود ہی ٹوٹ جاتے ہیں، کیونکہ دنیا لینے والوں سے بھری ہے، دینے والوں سے نہیں.*
24/03/2026
ہر وہ انسان دو ٹکے کا ہے جو دکھاوے کا اچھا لیکن فطرتاً منافق ہے!🤎
بس اتنا ہے کہ وہ موجود ہیں، موجود نہیں 💔
حُسن یوسف سا ہو یا صورت بلال جیسی ، دوستی روح سے ہو تو ہر روپ کمال لگتا ہے ❤️
21/03/2026
عید مبارک!
اپنی عید کسی ایسے کی وجہ سے مت خراب کرنا جو خود مزے سے عید منا رہا ہو!🤎
چاند رات مبارک ✨🌙
چاند نظر آتے ہی دل خوشیوں سے بھر گیا 💫
دعاؤں، مسکراہٹوں اور محبتوں کی یہ خوبصورت رات
آپ کی زندگی میں بے شمار خوشیاں لے کر آئے 🤍
🌸 اللہ آپ کی ہر دعا قبول فرمائے
🌸 ہر ادھوری خواہش پوری ہو
🌸 اور ہر دن عید جیسا خوشگوار بن جائے
💖 آپ کو اور آپ کے پیاروں کو چاند رات بہت بہت مبارک 💖
Eidi 😍💐
🤣
16/03/2026
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے AI وڈیو اس تصویر سے بنی ہیں یعودی جھوٹ پے جھوٹ وڈیوز بنا کر چلا رہیں سچھ کبھی چوپتا نہیں ۔دنوں تصویروں کی انگل ایک ہیں کچھ بھی فرق نہیں ہے
میں نے اپنی پوری زندگی میں اِتنی تیزی سے گُزرنے والا رمضان نہیں دیکھا 😥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Peshawar
24630