Professors Model Town 2
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Professors Model Town 2, Property developer, Professors Model Town Phase 2, Warsak Road Peshawar, Peshawar.
02/02/2026
نوٹ: 7 دن کی آخری اور *ناقبل توسیع* کسٹمرز کیمفاد اور سہولت کےلیۓ دی گئی ہے۔ پروفیسرز ٹاؤن کے اخاطے میں اگر آپکے پاس ملکیتی کاغذات ہیں ہاوس نمبر 210 ، آفس پروفیسرز ماڈل ٹاون , میں فورًا جمع کروائیں۔
جو کسٹمرز خود *تشریف نہیں لا سکتے یا شہر سے باہر* ہیں، وہ اپنے پلاٹ کے ملکیتی کاغذات آن لائن یا ای میل کے ذریعے ارسال کر سکتے ہیں۔
https://jibassociates.pk/verify/
مذید معلومات کیلئے رابطہ،
03125210221 / 03409037747
*آفس پتہ:*
https://maps.app.goo.gl/VvgVQbUBAS9dzrQRA
24/01/2026
جو کسٹمرز خود تشریف نہیں لا سکتے یا شہر سے باہر ہیں، وہ اپنے دستاویزات آن لائن یا ای میل کے ذریعے ارسال کر سکتے ہیں۔
https://jibassociates.pk/verify/
Like &follow
page for updates
https://www.facebook.com/share/1AjvhJqUpJ/
18/01/2026
ضروری اور اہم اطلاع۔ پروفیسرز ماڈل ٹاؤن 2 ورسک روڈ پشاور۔
05/11/2025
ہم میڈیا اور عوام سے درخواست کرتے ہیں
کہ جھوٹی خبروں اور پروپیگنڈا سے گریز کریں
اور صرف تصدیق شدہ حقائق پر یقین رکھیں۔ پریس کلب پشاور میں کی گئی پریس کانفرنس اور میڈیا بیانات مکمل طور پر بے بنیاد، جھوٹے اور گمراہ کن ہیں۔
23/10/2025
پروفیسرز ماڈل ٹاؤن 2 کے دو شریک پاٹنر نیب کیس کی وجہ سے پاسپورٹ بلاک کر دیا گیا ہے کچھ مہینے پہلے باہر جانے کی کوشش کی گئ تھی جو ناکام ہوگی ہے۔ اس حوالے سے مذید معلومات کیلئے پروفیسرز ٹاؤن کے لیگل ایڈوئزر سے آپ معلومات کرسکتے ہیں۔ شکریہ
professor model phase 2 peshawar, model Town, Almasa model Town Warsak Road
📢 اہم اطلاع
پروفیسر ماڈل ٹاؤن-2 ورسک روڈ پشاور کے تمام فائل ہولڈرز اور متعلقہ افراد کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 30 دن کی مہلت، جو کہ ہمارے دفتر JIB Associates کی طرف سے دی گئی تھی، اب ختم ہو چکی ہے۔
اب کسی بھی قسم کے دستاویزات یا دعوے قابلِ قبول نہیں ہوں گے۔ ادارہ کسی بھی قسم کی قانونی یا انتظامی ذمہ داری کا پابند نہیں ہوگا۔
ہم آپ کی بروقت معاونت کے شکر گزار ہیں۔ مزید
معلومات کے لیے رابطہ کریں:
📞 0312-5210221 | 0340-9037747 📍 آفس نمبر 210، پروفیسر ماڈل ٹاؤن-11، ورسک روڈ، پشاور
10/09/2025
📢 عوامی اطلاع – پروفیسرز ماڈل ٹاؤن 2
معزز عدالتِ سول کے احکامات کے مطابق پروفیسرز ماڈل ٹاؤن 2 کے گراؤنڈ پلاٹ ہولڈرز اور رہائشیوں کا ریکارڈ مرتب کیا جارہا ہے۔
اس سلسلے میں عوامی اطلاع کے لیے ایک اشتہار روزنامہ آج اخبار مورخہ 09-09-2025 کو شائع کیا جا چکا ہے۔
تمام متعلقہ افراد سے گزارش ہے کہ وہ اپنے کاغذات اور تفصیلات(کاپی) بروقت دفتر میں جمع کروا کر تصدیق یقینی بنائیں۔
مزید معلومات کے لیے براہِ کرم پروفیسرز ماڈل ٹاؤن 2 / جے۔آئی۔بی ایسوسی ایٹس کے دفتر سے رابطہ کریں۔
—
پروفیسرز ماڈل ٹاؤن 2
📞 03409037747
19/12/2024
پشاور کے لیے بڑی خوشخبری!
پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے) نے رنگ روڈ کے 8.7 کلومیٹر لمبے missing لنک کی تعمیر کے ای-ٹینڈرز جاری کر دیے ہیں، جو ورسک روڈ سے ناصر باغ روڈ تک ہوگا۔
اس منصوبے پر 17 ارب روپے لاگت آئے گی اور یہ پشاور شہر کی ٹریفک کا بڑا بوجھ کم کرے گا، جس سے ٹریفک کے مسائل میں نمایاں کمی آئے گی۔
03/11/2024
اسلام علیکم ، تمام دوستوں سے گذراش ہے کہ الماسہ اور پروفیسر ماڈل ٹاؤن میں مالی بے ضابطگی اور فراڈ کی واجہ سے انتقالات مکمل طور پر بند ہیں کسی بھی غیرمتعلقہ فرد یا گروپ سے ڈیل نہ کریں۔ پلاٹ لینے یا بیچحنے سے پہلے تصدیق کریں۔ آپ کے اعتماد کا شکریہ مزید معلومات کیلیے رابطہ کریں۔ 0340 9037747 آفس ہاؤس نمبر 210
Peshawar High court Case Pdf Download...https://jibassociates.pk/my_uploads/2024/11/Almasa-and-professor-town-stay-order1.pdf
+++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++
professor model phase 2 peshawar, model Town, Almasa model Town Warsak Road
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Telephone
Website
Address
Professors Model Town Phase 2, Warsak Road Peshawar
Peshawar
25000