Haroon UR Rasheed Advocate

Haroon UR Rasheed Advocate

Share

Pakistan Tehreek Insaf

08/03/2025

*فطرانہ ادا کرنے کیلۓ آخری روزے کا انتظار کیوں۔۔۔۔*
*اپنے خاندان کا فطرانہ آج ہی ادا کریں*
*تاکہ ضرورت مند بھی اپنے بچوں کے لئے عید کی کچھ خوشیاں خرید سکیں*
*آخری روزے یا عید کی نماز سے قبل فطرانہ یتیموں ، بیواؤں اور لاچاروں کے کس کام کا۔۔۔۔۔۔*

19/02/2024

Affidavit Of Jamshaid Ahmad….

27/11/2023

خالی جگہ پُر کریں
امیدوار جو بھی ہو
مہر صرف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر لگانی ہے ✌ ایڈمن

Photos from Haroon UR Rasheed Advocate's post 16/03/2020

شکریہ پاکستان تحریک انصاف ☺
بلا آخر یہ روڈ بننے جا رہا ہے جس پر گزشتہ 3 سالوں سے کام شروع ہوا تھا ۔
یاد رہے گاوں علی شاہ یونین کونسل اکبرپورہ تحصیل پبی ضلع نوشہرہ جو کہ بہت ساری بنیادی سہولیات سے مہروم ہے، اس گاوں میں تحریک انصاف کے دور حکومت میں بڑے کاموں میں بس یہی ایک روڈ اور ایک جنازگاہ بنا ہوا ہے باقی اللہ اللہ خیر سلا ہے 😇😇
انشاءاللہ گاوں علی شاہ کے بارے میں ایک تفصیلی ویڈیو بہت جلد سامنے لا رہا ہو جس میں اس گاوں کے ان کاموں کے بارے میں بتاونگا جنکا اس گاوں کے ساتھ وعدے کیئے گئےتھے ۔۔۔😎👍

Photos from Haroon UR Rasheed Advocate's post 09/08/2018

جس کے سینے میں دل ہوگا وہ ضرور آگے شیئر کرے پلیز...

اسلام علیکم میرے پیارے دوستوں میں محمد عباس ھوں مردان کےپی کے سے یہ میری بیٹی رقیہ بی بی ھے یہ بہت سخت بیمار ھے اور مجھے آپ سب بھائیوں کی مدد سخت ضرورت ھے اور دعا کی بھی آپ سب بھائیوں سے میری درخواست ھے کے میری بیٹی کے لیے لازمی دعا اور مدد کرے پلیز یہ میرا موبائیل نمبر ھے
00923124343312
00923038438463
This my whatsaap imo and mobile numbers iam Muhammad abbas from mardan kpk Pakistan
محمدعباس مردان کے پی کے پاکستان
Plez aap ki ak post sy mari bati ki life bach jay gi

Plez sher my deaughter video your page and Facebook id plez help me
Plez mari awaz dosron tak pohanchay
Plez mari mada karay

09/06/2018

👍😋😋

09/06/2018

تمام پی ٹی آئی رہنماؤں میں سب سے زیادہ دلیر، باہمت ،ایماندار اور عوام کی خدمت اور کشمیر کے ایشو پہ دلیرانہ طریقے سے بات کرنے والے شخص ہیں
اگر انکو ٹکٹ نہیں ملا تو یہ انتہائی دُکھ کی بات ہے
ہمیں علی محمد اور شہر یار آفریدی جیسے نمائندوں کی سخت ضرورت ہے....!!!!

Photos 11/11/2016

شیئر کر کے صدقہ جاریہ میں شامل ہو جائیں

Photos 02/05/2016
Want your business to be the top-listed Photography Service in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Peshawar