Excellent model high school
Admission Open (nursery to class 10th)
08/06/2026
"Dear Students,
Assalam-o-Alaikum.
We are excited to welcome you back! Please be informed that the school will officially reopen tomorrow. You are all requested to ensure your timely arrival. The school will open at 7:15 AM, and the closing time will be 11:30 PM.
See you all tomorrow!"
کل۔بروز اتوار سکول انشااللہ کھولا رہے گا لہذا جماعت نہم۔اور دہم کے طلبا اپنا رولنمبر سلیپ حاصل کر سکتا ہے
26/03/2026
الوداعی پروگرام برائے میٹرک طلباء
آج ایکسیلنٹ ماڈل پبلک سکول بڈھ بیر میں میٹرک کے طلباء کے اعزاز میں ایک نہایت پُروقار، روح پرور اور یادگار الوداعی پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس نے ہر دل کو محبت، احترام اور خلوص کے جذبات سے مہکا دیا۔
اس روح پرور موقع پر اسپیشل گیسٹ پی کے 71 ترجمان محب اللہ صاحب جناب پروفیسر ڈاکٹر منظور صاحب ؛ جناب ڈاکٹر علاؤالدین صاحب ؛جناب پروفیسر ساجد صاحب اور جناب اشرف صاحب اسٹنٹ ڈائریکٹر پی ایس آر اے نے شرکت فرمائی۔
یہ تقریب صرف ایک الوداع نہیں تھی، بلکہ محبتوں، دعاؤں، امیدوں اور روشن مستقبل کے وعدوں سے سجی ایک یادگار داستان۔تھی
جماعت دہم۔کے تمام۔طلبا کے لیے نیک۔خواہشات کا اظہار۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Tela Band Road Qazi Abad Badaber Peshawar
Peshawar
Opening Hours
| Monday | 07:00 - 12:00 |
| Tuesday | 07:00 - 12:00 |
| Wednesday | 07:00 - 12:00 |
| Thursday | 07:00 - 12:00 |
| Friday | 07:00 - 11:00 |
| Saturday | 07:00 - 12:00 |
25/05/2026