Systematic Security Services
We are the distributor of CP PLUS in KPK. CCTV, Low Frequency Jammers, Bug Detectors, RFID, Bio-Matrix, Access Control etc.
01/03/2023
03/09/2022
سی سی ٹی وی کیمرے!!
لطیفہ کچھ یوں تھا:
پاکستان میں کچھ عرصہ قبل لاہور سیف سٹی پراجیکٹ کے تحت جگہ جگہ سی سی ٹی وی کیمرے لگائے گئے۔ ایک صاحب نے ہیلپ لائن پر فون کیا اور آپریٹر سے پوچھا:
بھائی کیا مزنگ چونگی کا کیمرا کام کر رہا ہے؟
آپریٹر نے جواب دیا: جی بلکل
تو وہ صاحب بولے: جلدی سے ذرا دیکھ کر بتانا وہاں چوک پر فیکا سوپ والا موجود ہے۔ ٹھنڈ بہت ہے اور اگر وہ وہاں ہے تو میں تب ہی سوپ لینے آؤنگا ورنہ نہیں۔
یہ تو ازراہ تفنن بات ہوئی مگر سی سی ٹی وی کیمرے سیکورٹی اور مانٹرینگ کے لیے پچھلی کئی دہائیوں سے دنیا میں استعمال ہو رہے ہیں۔سی سی ٹی وی مخفف ہے "کلوزڈ سرکٹ ٹی وی" کا۔ یہ کیمرے وائرلس اور وایرڈ دونوں ہو سکتے ہیں۔ تاریخ دیکھیں تو سی سی ٹی وی کیمرے کا پہلا استعمال 1942 میں ہٹلر کی فوج نے دوسری جنگِ عظیم کے دوران شروع کیا۔ یہ ایک جرمن انجنیئر والٹر بروخ نے ایجاد کیا جسکا مقصد دنیا کے سب سے پہلے لانگ رینج بیلیسٹک میزائلز V-2 کے لانچ پیڈ می مانیٹرنگ کرنا تھا مگر اس سسٹم میں ریکارڈنگ نہیں ہوتی تھی۔
60 کی دہائی میں امریکہ میں پہلی بار سیکورٹی کے پیشِ نظر انہیں انسٹال کیا گیا۔ 70 اور 80 کی دہائی میں سی سی ٹی وی کیمروں کا استعمال ڈیپارٹمنٹل سٹورز میں استعمال ہونے لگا جسکا مقصد وہاں چوری سے بچاؤ ممکن بنانا تھا۔ مگر یہ کیمرے کافی بھاری اور بلیک وائٹ ویڈیو اور تصاویر بناتے۔
ان کیمروں کے استعمال میں جدت تب آئی جب وی سی آر ایجاد اور عام ہوئے۔ اب ان کیمروں کے صارف انہیں وی سی آر سے جوڑ کر ویڈیو کیسیٹ پر ان سے ریکارڈنگ کر کے بعد میں بھی دیکھ سکتے تھے۔
90 کی دہائی میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کی بدولت کئی کیمروں کی فوٹیج ایک ہی مانیٹر پر دیکھی جا سکتی تھی۔ساتھ ہی ساتھ ویڈیو کی کوالٹی اور رنگین کیمروں کی ٹیکنالوجی بہتر ہوتی گئی۔
اور آج تقریباً دو دہائیوں کے بعد جدید ٹیکنالوجی ، سا فٹ ویئر اور دیگر فیچرز کی بدولت سی سی ٹی وی کیمرے سیکورٹی، جرائم کی روک تھان اور مجرموں کو پکڑنے کے لیے روزانہ استعمال ہوتے ہیں۔
دنیا کے تمام ممالک میں اہم عمارات، شاہراہوں،مارکیٹوں اور گھروں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب ہیں۔اس حوالےںسے چین میں سی سی ٹی کیمروں کا سب سے بڑا نیٹ ورک رکھتا ہے۔ اور وہاں کے بڑے شہروں میں فی شہری ایک سے زائد کیمرا ہے۔چین کا سی سی ٹی وی نیٹ ورک اور اس میں استعمال ہونے والی مصنوعی ذہانت کے حامل سافٹ وئیر سے کسی بھی شخص جو محض چند منٹ میں کہیں بھی ٹریک کر کے ڈھونڈا جا سکتا ہے۔
30/12/2016
28/12/2016
26/11/2016
Is the World's Biggest Surveillance Camera Maker Secretly Sending Footage to China? Manufacturer's Beijing ties raise concerns with technology analysts who say internet-enabled surveillance networks are already operating in the US embassay in Kabul, and in US military installations
27/12/2014
How the CIA Sold Obama on Counterinsurgency by Drone Assassination » CounterPunch: Tells the... How the CIA Sold Obama on Counterinsurgency by Drone Assassination
27/07/2014
ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻋﻠﻴﻜﻢ ﻭﺭﺣﻤﺔ ﺍﻟﻠﻪ ﻭﺑﺮﻣﺎﺗﻪ
ﻋﯿﺪ ﻣﺒﺎﺭﻙ
ﮐﻞ ﻋﺎﻡ ﻭﺍﻧﺘﻢ ﺑﺨﯿﺮ
ﺗﻘﺒﻞ ﺍﻟﻠﮧ ﻣﻨﺎ ﻭ ﻣﻨﮑﻢ ﺍﻟﺼﯿﺎﻡ ﻭﺍﻟﻘﯿﺎﻡ ﻭﺻﺎﻟﺢ ﺍﻻﻋﻤﺎﻝ
ﺁﻣﻴﻦ
We are sorry but we are closed for one week from 13th May till 20th May.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
LG-504, Deans Trade Center
Peshawar
25000
Opening Hours
| Monday | 10:00 - 19:00 |
| Tuesday | 10:00 - 19:00 |
| Wednesday | 10:00 - 19:00 |
| Thursday | 10:00 - 19:00 |
| Friday | 14:30 - 19:00 |
| Saturday | 10:00 - 19:00 |