Work Permit Visa Guide
مفت معلومات : ورک پرمٹ ویزا اور اس کے قانونی طریقہ کار سے متعلق مستند معلومات کے لیے یہ ایک فری ویزا گائیڈ
پلیٹ فارم ،
13/12/2025
ترکی ورک پرمٹ ویزے کیلئے 17 اور 18 دسمبر کو خود راولپنڈی میں راجپوت ٹیسٹ سنٹر جاکر ٹیسٹ دیں اور خود اپنا ویزا حاصل کریں، ایجنٹس کا ورک پرمٹ ویزے سے کوئی تعلق نہیں ہوتا اپنے لاکھوں روپے بچائیں اور انتہائی کم قیمت پر ویزا حاصل کریں،
پاکستان بیورو آف امیگریشن کے مطابق لنڈی کوتل میں کسی کے پاس"OEP" یعنی ورک پرمٹ ویزوں کا لائسنس نہیں ہے،
ورک پرمٹ ویزے صرف اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز کا کام ہے ٹریول ایجنسی والے اور ایجنٹس صرف کمیشن کار ہوتے ہیں جو کہ غیر قانونی ہے
ٹریول ایجنسی،ٹریڈ اینڈ ٹیکنیکل سنٹر اور حج وعمرہ دفاتر کا ورک پرمٹ ویزے کیساتھ کوئی تعلق نہیں ہوتا
ورک ویزا کیلئے راولپنڈی میں مستند اوور سیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز کے پاس خود جائیں
08/12/2025
With Altayyar Overseas Employment – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
25000