PMLN YOUTH DIR UPPER
politics
اج پی ٹی ائی والے صبح 8 بجے بند دوکانوں کی ویڈیو بنانے میں کامیاب ۔کچھ جگہوں میں چوکیدراوں نے بھگانے میں کامیابی حاصل کی۔
پی ٹی آئ والا وائی نئ بخو ۔ مونگ تہ لتہ اڑم کڑ وہ۔
پخواہ بہ چی بانگیانو ب وختہ اذانونہ وئئل نو خلقو بہ وئئیل
دا شے سپیرہ دے حلال یہ کئ۔ 20 ستمبر دہ بانگیانو ورز
ٹرمپ کارڈ والوں آپ اور ٹرمپ دونوں پر لعنت۔ ٹرمپ اور آپ کی لیڈر دونوں مسلمانوں کی دشمن ہے
ایران کی اصل قاتلان ہوتھیے ہے۔ جو ٹرمپ کی کےلئے بڑے بڑے سکرین پر الکشن کی نتائج دیکھے تھے دعائیں دیتے تھے۔ اور اب بڑے مسلمان بن کر حکومت کو نوبل انعام کی طعنے دیتے ہیں۔ ہےکوئ شرم کوئ حیا
---
🕯️ انتقال کی اطلاع 🕯️
انتہائی افسوس اور رنج کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ بزرگ مسلم لیگی شخصیت
مولانا سید الرحمن صاحب آف سیاہ جبر
آج خالقِ حقیقی سے جا ملے ہیں۔
إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ
نمازِ جنازہ کل بروز جمعہ، صبح 9 بجے
بمقام سیاہ جبر ادا کی جائے گی۔
مرحوم، شیخ زاہد اور شیخ سہیل, شیخ حسین احمد کے دادا تھے۔
تمام عزیز و اقارب، دوست احباب اور اہلیانِ علاقہ سے گزارش ہے کہ نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں اور لواحقین کے ساتھ تعزیت کریں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین 🤲
-
ہوتھیے بھی پریشان کہ مبارکباد کس کو دیں آرمی کو یا حکومت کو۔ اب درمیانہ راستہ نکالنے کی کوشش میں مصروف ۔ کہ چلو آئیر فورس کو مبارکباد دیتے ہیں ۔ بیوقوفوں وہ بھی یوتھیوں کی باپ عاصم منیر اور شہباز شریف کی زیر نگران ہے۔
پاکستان کی ترقی کی راہ میں عالمی چیلنجز: نواز شریف کا کردار
جب بھی پاکستان معاشی اور سماجی طور پر آگے بڑھنے لگتا ہے، عالمی قوتوں کی جانب سے چیلنجز سامنے آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ نواز شریف کی حکومت میں پاکستان نے معیشت، ترقی اور خودمختاری کی راہ پر قدم بڑھایا، لیکن اس کے ساتھ ہی ہمیں جنگی حالات اور عالمی سازشوں کا سامنا بھی رہا۔
1992 میں کشمیر کا مسئلہ، 1999 میں کارگل جنگ اور پھر 2015 میں پانامہ لیکس کا عالمی ڈرامہ—یہ سب اس بات کا ثبوت ہیں کہ جب پاکستان اپنی ترقی کے راستے پر چل رہا تھا، تو عالمی قوتوں نے اسے روکنے کی کوشش کی۔
نواز شریف نے ہمیشہ پاکستان کی ترقی کے راستے کو اختیار کیا، چاہے وہ ایٹمی طاقت بننا ہو، معاشی استحکام ہو یا بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا موقف مضبوط کرنا۔
پاکستان کی ترقی ایک رازی کہانی ہے جسے عالمی طاقتوں نے چیلنج کیا، مگر نواز شریف نے اپنے عزم سے یہ ثابت کیا کہ پاکستان کا راستہ خودمختاری، ترقی اور خوشحالی کا ہے۔
پاکستان زندہ باد!
#پاکستان #نوازشریف #کشمیر #کارگل #خودمختاری #سیاست #معیشت
10000 روپو دہ اغستو نہ روستو دہ یوتھیانو ایمان بہ تازہ شوے ئئ
2018 میں جب پی ٹی آئی اے این پی کے خلاف کمپین چلا رہی تھی کہ کے پی کے میں امن پی ٹی آئی کی وجہ سے آیا ہے حالانکہ فیڈرل میں حکومت مسلم لیگ ن کی تھی۔ اب بدامنی کی ذمہ داری پی ٹی آئی کو لینی چاہیے۔
حکیم ثناءاللہ کی بعد پیش خدمت ہے ڈاکٹر اختیار ولی ۔
سپشلٹی ۔ ٹھیڑا ہو ا منہ مکھوں سے سیدھا کرنا۔
اگر مزید تکلیف ہو تو میڈیسن کے لئے رانا ثناء اللہ سے رابطہ کریں۔
اختیار نے پوٹی آئ کی پنجو بابا کو اپنے پنجے میں لے کر صحیح پیٹائ کی۔ ہا ہا ہا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Peshawar