KP Time
This page is about the information and news of KP
عمران موبائل سنٹر کی جانب سے لکی ڈرا کا اعلان ،،
25 دسمبر 2025 سے پہلے خریداری پر پائے بیش بہا انعامات،،
باجوڑ صادق آباد پھاٹک بازار میں خشک میواجات کی دکان ،،جہاں ہر قسم کی ڈرائی فروٹ بارعایت قیمت پر دستیاب ہیں،،امیر نواز ڈرائی فروٹ ،،
03/08/2023
باجوڑ ماندل کا ایسا بدقسمت خاندان جس کے 24 افراد کینسر سے جانبحق ہوگئے ہیں،،،اسمعیٰل اس خاندان کا واحد سہارا ہے جو گھر کا خرچہ اٹھاتا ہے،،،اب اسمعیٰل کی والدہ بھی کینسر میں مبتلا ہوگئیں ہیں،،اسمعیٰل جو گھر کا خرچہ بمشکل سے اٹھاتا ہے ان کیلئے اپنی والدہ کے علاج کا خرچہ اتھانا انتہائی مشکل ہے،،،جو بھی مخیر حضرات امداد کرنا چاہتے ہیں تو وہ اسمعیٰل کے ساتھ اس نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں،،🙏
03038610969
Alkhidmat Foundation Pakistan [Official]
کلرکہار موٹروے پر ہونے والے ایکسیڈینٹ کی سی سی ٹی وی فوٹجز سامنے آگئی،،
عمران خان اگر کھمبے کو ٹکٹ دے گا تو وہ بھی جیٹ جائے گا،،😂
شعور و آگاہی کی انتہا
ایک ریڑھی بان نے آئین و قانون کی تشریح کردی
ایسا پورسٹ مارٹم کہ اینکر بھی حیران. طعبیت صاف کر دی ہے،،
باجوڑ ماندل پل پر کام شروع ہونے کے بعد پیپلز پارٹی کیجانب سے کریڈٹ لینے کی کوشش ،،، ماندل سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے جنرل کونسلر لعل وہاب کا اخونزادہ چٹان کو زبردست جواب،،اخونزادہ چٹان کس حیثیت میں پہلے سے منظور شدہ منصوبوں پر کریڈٹ لے رہے ہیں،،،نگران حکومت میں ان کا کیا کام اور کردار ہے،،الیکشن میں چٹان کو باجوڑ اور ماندل میں شکست ہوگئی ،،علاقہ ماندل پہلے بھی پی ٹی آئی کا گڑھ تھا اور اب بھی گڑھ ہے اور آئندہ بھی رہے گا،،انشاءاللہ
آج تحصیل خار 2 ورکرز ضلع باجوڑ نے لوئی سم مقام پر احتجاجی مظاہرہ جس میں درجنوں ورکرز نے شرکت کی. آئی ایس ایف صوبائی ڈپٹی کنوئیر خیبر پختون خواہ ڈاکٹر حضرت یوسف دانش نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کہ ہم چیف جسٹس، سپریم کورٹ اور عدلیہ کیساتھ کھڑے ہیں اور ملک میں آئین و قانون اور حقیقی آزادی کیلئے اپنے لیڈر عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں. پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخاب میں غیر آئینی تاخیر کے مذمت کرتے ہیں.
بے شک موت اور زندگی اللہ کے ہاتھ میں ہے،،پشاور پولیس لائنز بم دھماکے میں ملبے تلے زندہ بچ جانے والے شخص کی ویڈیوز سامنے آگئی،،
پشاور تھانہ سربند پر دہشت گردوں کا بھاری اسلحے سے حملہ،،حملے میں ڈی ایس پی سیمت تین پولیس اہلکار شہید ہوگئے،،
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar
25000