E-Task Guru

E-Task Guru

Share

فضل گنج رسالپور

05/10/2025

یہ مرد قلندر پورے سفر کے دوران ایک بات اکثر فرماتے تھے
"اسامہ بھائی اللّه شہادت تب تک نا دے جب تک فلسطین کو آزاد نا کروا لیں اور بیت المقدس میں نماز نا پڑھ لیں "
موجودہ دور میں جو قربانی کا جذبہ سینیٹر صاحب نے دکھا دیا اسکی مثال نہیں ملتی ۔
کبھی اسلام آباد کی سڑکوں پر ڈنڈے کھا رھے ہیں !!
کبھی اپنے خاندان کے ساتھ جیلوں میں جا رھے ہیں !!!
اور اب جان اہل غزہ پر قربان کرنے نکل گئے !!!
کیا ہم پاکستان میں بیٹھ کر اس مرد قلندر کے لئے آواز نہیں اٹھا سکتے ؟؟؟
انہوں نے کبھی اپنے تحفظ کی بات نہیں کی بلکے اس عالمی قافلے کے تحفظ کی بات کی کیوں کے اس قافلے میں خوراک ،ادویات ہیں جو اپنی جانوں پر کھیل کر اندر لے کر جانا چاہتے ہیں !!!
ظلم کے خلاف جتنا دیر سے نکلو گے اتنی بڑی قربانی دینی پڑے گی ۔
اُسامہ بھائی کی وال سے

04/10/2025

وہ جو خود کو ٹائیگر سمجھتے تھے۔ کہا گئے۔ کہتے تھے ہمارا لیڈر ہوتا تو فلسطین کو آزاد کروا چکا ہوتا۔ اپنے لیڈر کے مفاد کے لئے نکل سکتے ہے۔ لیکن فلسطین کے مظلوموں کا تمہیں خیال ہی نہیں۔ شرم کرو ۔۔

02/10/2025
02/10/2025

مولانا نظر نہیں آ رہا ہے اسکرین پر۔ فلسطین کی حمایت کے بارے میں اور اسرائیل کی بربریت کے بارے میں کچھ کہا یا کیا ہو تو کمنٹس میں بتا دے۔ شکریہ

29/09/2025

اگر کرکٹ کے بادشاہ سیچن ٹنڈولکر کا بیٹا پرفارم نہیں کرتا تو وہ باہر ہے
قومیں ایسی ترقی کرتی ہیں

Want your business to be the top-listed Accountant in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Peshawar