Pakistan Human Rights District Peshawar

Pakistan Human Rights District Peshawar

Share

صدر واجد مہمند

28/11/2025

تہکال کا اغوا ہونے والا فرنیچر کا کاریگر تاوان کی ادائیگی پر رہا

پشاور (کامران گل) تہکال کا رہائشی فرنیچر کاریگر،جسے دو ماہ قبل کچے کے ڈاکوؤں نے اسلام آباد سے اغوا کیا تھا، تاوان کی ادائیگی کے بعد رہا کر دیا گیا ہےخاندانی ذرائع کے مطابق یاسر نامی کاریگر کو 25 لاکھ روپے کے طے شدہ تاوان دینے کے بعد رہائی مل گئی یاسر جو تہکال کا رہائشی کو دو ماہ قبل فرنیچر کا آرڈر دینے کے بہانے ٹیلیفونک رابطے پر اسلام آباد بلایا گیا تھا جہاں سے کچے کے علاقے سے تعلق رکھنے والے مسلح گروہ نے اسے اغوا کر لیا تھاجس کی ویڈیو بھی ان. کے ورثاء کو بھیجی گئی تھی جس میں اس پر تشدد بھی کیا گیا تھا اغوا کاروں نے ابتدائی طور پر 75 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا تھا، جس کے بعد بات چیت کے ذریعے رقم کم کر کے 25 لاکھ روپے پر سمجھوتا طے پایا جو کہ مقامی سیاسی اود سماجی قائدین اور رشتہ داروں سے چندہ اکٹھے کرنے کی صورت میں اکٹھے کیےگے جس پر یاسر کی رہائی ممکن ہوئی یاد رہے یاسر کی گمشدگی اور اغوا کے حوالے سے متعلقہ تھانے میں ایف آئی آر بھی درج کی گئی تھی۔ خاندان نے رہائی کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے اپیل کی ہے کہ ملزمان کو گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے تاکہ ایسے واقعات کی روک تھام ممکن ہو سکے..یہ تاوان کا رقم علاقے کے لوگوں نے چندہ جمع کرکے ادا کیا گیا۔

24/10/2025

خیبر پختون خواہ پولیس کے ساتھ غم کے اس گھڑی میں برابر کے شریک ہے

12/08/2025

صدر واجد مومند اور پورے ہیومن رائٹس ٹیم کی جانب سے تمام پاکستانیوں کو جشن آزادی مبارک ہوں۔

04/08/2025
16/07/2025

تحریک جوانان پاکستان خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر اکرام الدین کی قیادت میں صوبائی قائدین اور ضلع قائدین کے وفد نے گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات کی۔ ملاقات میں نوجوانوں کو قومی دھارے میں شامل کرنے، تعلیم، روزگار اور سماجی ترقی کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

01/07/2025

محرم الحرام 2025

19/06/2025

منشیات کے خاتمے کے لیے کمشنر پشاور
کی کوششیں خراج تحسین ہیں

06/06/2025

تمام حجاج صاحبان کو اور تمام امت مسلمہ کو میری طرف سے عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔

07/05/2025

پاکستان ہیومن رائٹس ڈسٹرکٹ پشاور صدر واجد مومند اور اسکی ٹیم پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسییشن کے صدر امین الرحمن خان کو الیکشن میں کامیابی پر مبارک باد دیتے ہوئے

30/04/2025

حدیث مبارکہ ہے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
قیامت کے دن میں اس شخص کے مد مقابل ہوں گا۔
جو مزدور سے کام پورا لے اور اُسکی مزدوری نہ دے۔

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Peshawar
25000