Coal Mines Worker Shangla

Coal Mines Worker Shangla

Share

Voice Of Coal Mines Worker Shangla (CMW Shangla⛏️🛠️ I'm Admin of voice of Students Iove teachers and Miss madom

13/01/2026

ضلع شانگلہ کے 1100محنت کش اب تک زندگی بھر کے لیے معذور ہوئے ہیں اور 36462نےزندگی کے بازی ہار گئے ہیں
Coal Mines Worker Shangla

Photos from Coal Mines Worker Shangla's post 28/09/2025
28/09/2025

"ہمارے وسائل کو ہمارے لئے مسائل کا سبب نہ بنائیں۔"
Coal Mines Worker Shangla

27/09/2025

آفسر افغان صاحب ہر موقع پر کوئیلہ کان مزدور کے آواز بن کر مزدور کے حقوق کا جنگ لڑتا ہے پچھلے موقع پر ان کو کھلی دھمکی ملی تھی کہ اپ دفہ ہو جاؤ ورنہ اپ کا خیر نہیں ہوگا لیکن یہ بندہ ایسےباتوں آور دھمکیوں کے باوجود آپنے مزدور بھائیوں کے اواز بلند کرتے ہیں بغیر کسی لالچ بغیر کسی عہدے کے مزدور کے آواز بن کر مزدور کے ساتھ کھڑا ہو تاہے ہم جملہ مزدور کوئیلہ کان آپ کے بے حد مشکور ہوں دعا کہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کا آواز مزدور بھائیوں کیلئے ایسا بلند رکھے 🙏
Coal Mines Worker Shangla ⚒️
Afsar Afghan

27/09/2025
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Peshawar