Aarzoo Rasheed
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aarzoo Rasheed, Peshawar.
04/02/2019
Friends kaise pyari bachi Hain. Like to milna chaye
22/01/2019
آج کچھ بھی نہیں ہے کہنے کو
آج سمجھو میں ہوں ہی نہیں !
saqi
13/01/2019
ارے ھم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
ھم تو وہاں ھوتے ہیں ۔۔۔۔۔۔😍😍😍😍
تتلیاں خوشبو 🌷🌷🌷
چراتی ھے جہا سے🌻🌻🌻
❤❤❤
10/01/2019
بیٹھے بیٹھے پھینک دیا، آتش دان میں کیا کیا کچھ....
موسم اتنا سرد نہیں تھا جتنی آگ جلا لی ہے....
🎭saqi 🎭
—
Very sweat dance by nighain song
Like aur page for like to see these kinds of dances
04/01/2019
میں لفظ چُنوں _______ دلکش چُنوں❤❤
پھر ان سے "" تیرا "" احساس بُنوں❤
تجھے لکھوں میں " دھڑکن" اس دل کی❤
یا تجھ کو ابر کی __ رم جھم لکھوں❤❤
ستاروں کی عجب ______ جھلمل کبھی❤
پلکوں کی تجھے "" شبنم "" لکھوں ❤❤
❤
01/01/2019
ایک وقت تھا ہم بھی شہنشاہ عشق ___ تھے.
آج ہاتھ میں لیے کاسہ دیدار یار کی بھیک مانگتے ہیں....saqi
01/01/2019
میرا دل ایک معصوم سا بچہ ہے۔😌😋
جو تجھے چاھتا ہے شرارتوں کی طرح 🙈😘
❤ 🎭🎭🎭🎭🎭
Click here to claim your Sponsored Listing.
Address
Peshawar