Government Employees Rights
🇵🇰
ہوائی فائرنگ سے اجتناب پلیز
عید مبارک
06/02/2026
لر او بر یو ہندو
کارخانوں انڈسٹری اسٹیٹ میں درجنوں فیکٹریوں میں کام کرنے والے مزدور آج بھی محض 15 سے 18 ہزار روپے ماہانہ اجرت پر کام کرنے پر مجبور ہیں،
جبکہ حکومتِ خیبرپختونخوا کی جانب سے کم از کم تنخواہ 40 ہزار روپے مقرر ہوئئ ہے
جبکہ محکمہ لیبر مکمل طور پر ناکام ہے
27/09/2025
Interest Free Loan for the FY 2025-26 🫠
02/06/2025
ظاہر علی استاد— ایک دیانتدار، مخلص اور اصول پسند استاد
جمرود: تعلیم کے میدان میں نصف صدی پر محیط خدمات انجام دینے والے استاد، ظاہر علی ، جنہوں نے اپنی عملی زندگی کا آغاز 2 اکتوبر 1973 کو گورنمنٹ ہائی سکول لنڈی کوتل سے کیا،اس کے بعد وہ مختلف ادوار میں درج ذیل تعلیمی اداروں میں خدمات انجام دیتے رہے:
1 جون 1974: گورنمنٹ پرائمری سکول جبہ اور سرکئ
13 اکتوبر 1976: گورنمنٹ میڈل سکول جمرود
1 دسمبر 1989: گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 جمرود
1 جون 1994: گورنمنٹ پرائمری سکول جمرود
11 جنوری 2025 کو داغِ مفارقت دے گئے۔ ان کی شخصیت ایک بااخلاق، اصول پسند اور مخلص استاد کی آئینہ دار تھی، جنہوں نے 38 سالہ تدریسی سفر میں بے شمار نسلوں کو علم کے نور سے منور کیا۔
ظاہر علی استاز 3 مئی 1951 کو پیدا ہوئے۔ تعلیم کے شعبے میں ان کا سفر مختلف تعیناتیوں سے گزرتا ہوا گورنمنٹ پرائمری سکول ٹی ڈی بازار جمرود میں اپنی مثال آپ بنا۔ وہ 2 مئی 2011 کو ریٹائر ہوئے، لیکن ان کے کردار کی خوشبو آج بھی ان کے شاگردوں اور ساتھیوں کے دلوں میں تازہ ہے۔ ان کی تدریسی خدمات کا خاص پہلو یہ تھا کہ وہ اپنے بیٹوں سے بھی زیادہ سختی سے پیش آتے، تاکہ کسی پر جانبداری کا شائبہ نہ ہو۔
جمرود کا تعلیمی منظر نامہ جن شخصیات کی بدولت نکھرا، ان میں ایک نمایاں اور محترم نام ظاہر علی استاز کا ہے، جو اپنے پیچھے نہ صرف درجنوں تعلیمی اداروں کی خدمت کی تاریخ چھوڑ گئے بلکہ ہزاروں طلبہ کے دلوں پر علم، اخلاق، دیانت اور فرض شناسی کی روشن مہر ثبت کر گئے۔
ان کا سب سے نمایاں اور طویل دورِ خدمات گورنمنٹ پرائمری سکول ٹی ڈی بازار جمرود میں گزرا، جہاں ان کی تعلیمی قیادت، اخلاقی تربیت اور مثالی ڈسپلن کی بدولت سکول نے نمایاں مقام حاصل کیا۔
ظاہر علی استاز نہ صرف ایک استاد تھے بلکہ ایک مربی، ایک رہنما، اور ایک باکردار شخصیت تھے۔ انہوں نے کبھی ڈیوٹی میں کوتاہی نہ کی، وقت کی پابندی کو شعار بنایا، اور طلبہ کے ساتھ یکساں سلوک کو اپنا اصول قرار دیا۔
آج اگر جمرود کے کسی سکول، دفتر، یا گلی میں کسی باادب، مہذب اور باکردار شخص سے ملاقات ہو، تو امکان ہے وہ کبھی ظاہر علی استاز کے شاگرد رہے ہوں گے۔ ان کی دیانت، فرض شناسی اور محنت ایک چراغ کی مانند ہے جو آنے والی نسلوں کو روشنی دیتی رہے گی۔
ایک اصولی استاد، جنہوں نے نہ صرف نصاب پڑھایا بلکہ کردار سازی کو بھی تعلیم کا لازمی حصہ سمجھا۔ ان کی دیانت، فرض شناسی اور اخلاص آنے والے اساتذہ کے لئے مشعل راہ ہے۔
دعا:
اللہ تعالیٰ ظاہر علی استاز کی مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، اور ان کی علمی و اخلاقی وراثت کو ان کے شاگردوں، بیٹوں اور علاقے کے تعلیمی اداروں میں زندہ رکھے۔ آمین یا رب العالمین
تحریر: کامران
OPERATION BUNYAN UN MARSOOS STARTS
آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ کا آغاز ہو چکا ہے
1. Pay scale disparities in Khyber Pakhtunkhwa's government sector spark confusion and discontent among employees.
2. Why do Statistical Assistants in different departments face vastly different pay scales?
3. Uniformity in pay scales seems like a distant dream for KP's government employees.
4. Discrepancies in BPS grades for identical roles raise questions about fairness.
5. KP's government employees wonder: 'Why same job, different pay?
There's a noticeable discrepancy in pay scales for government employees in Khyber Pakhtunkhwa, particularly across different departments. The same cadre and job role, such as Statistical Assistant, can have varying pay grades (e.g., BPS-12 in Population Welfare vs. BPS-16 in Health, Agriculture, and P&D). This lack of uniformity raises questions about pay scale standardization.
20/02/2025
سرکاری ملازمین الائیڈ بنک سے اپنے اکاؤنٹس ختم کروادے، ڈیبٹ کارڈ چارجز سرکاری ملازم کے ایک انکریمنٹ سے بھی زیادہ ہے۔
حقیقت ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar
25000