Help Foundation Tangi.
Help
آج ہیلپ فاؤنڈیشن تنگی کی ٹیم نے علاقہ تنگی گاؤں جوڑ قلعہ میں ایک غریب بیوہ کے گھر کا معائنہ کیا ۔ وہ اس جدید دور میں بھی ایک نہایت بوسیدہ گھر میں رہائش پذیر ہے جو کسی بھی وقت کسی ناخوش گوار واقعے کا وجہ بن سکتا ہے ۔ اس بیوہ خاتون کو اس کے رشتے داروں نے گھر کی تعمیر کے لیے زمین دی ہے لیکن اس کے مالی حالات اس قابل نہیں کہ وہ اس مہنگائی کے دور میں اپنے لیے گھر تعمیر کرسکے۔ اس لیے انھوں نے ہیلپ فاؤنڈیشن تنگی سے اس سلسلے میں رابطہ کیا اور مدد کی اپیل کی ۔
اس پوسٹ کی وساطت سے تمام مخیر حضرات کی خدمت میں درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اس کار خیر میں ہمارے ساتھ بھرپور تعاون کریں
جیزکیش,03029470040
ایزی پیسہ 03499199962۔
13/04/2026
ڈاکٹر سعیدالحق (Prosthetist & orthitest) ایک نہایت محنتی، دیانتدار اور فرض شناس ڈاکٹر ہیں جنہوں نے ہر فورم پر اپنی بہترین خدمات پیش کی ہیں۔ ان کی محنت اور لگن کی بدولت بے شمار مریضوں کو فائدہ پہنچا اور علاقے میں صحت کے شعبے میں نمایاں بہتری آئی۔
حال ہی میں ان کا تبادلہ ہنگو کر دیا گیا ہے، جس سے ہیڈکوارٹر ہسپتال تیمر گرہ کے مریض اور عوام شدید متاثر ہوئے ہیں۔ ایسے مخلص اور قابل ڈاکٹر کا یہاں سے جانا عوام کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔
ہم حکومتِ وقت سے نہایت ادب اور احترام کے ساتھ درخواست کرتے ہیں کہ ڈاکٹر سعید الحق کو دوبارہ ہیڈکوارٹر ہسپتال تیمر گرہ میں تعینات کیا جائے تاکہ عوام ایک بار پھر ان کی خدمات سے مستفید ہو سکیں۔
امید ہے کہ ہماری اس گزارش پر سنجیدگی سے غور کیا جائے گا۔
شکریہ
27/02/2026
الحمدللہ !!! أج اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہیلپ فاؤنڈیشن کی ٹیم نے غریب اور مستحق بچوں میں عید کی کپڑے تقسیم کئے۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں ہیلپ فاؤنڈیشن کی ایک میٹنگ منعقد کی گئی تھی جس میں کپڑوں کے حوالے سے کارکنوں کی راۓ لی گئی تھی اور یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ ایک کمیٹی مقرر کی جاۓ جو مسٹحق بچوں کا سروے کرے ۔ اس سلسلے میں سروے کی بنیاد پر بچوں کو أج ان کی دہلیز پر کپڑے حوالہ کیا
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ فاؤنڈیشن کے رضا کاروں کی اس کاوش کو قبولیت کا شرف بخشے اور جن مخیر حضرات نے اس نیک کام میں ہمارے ساتھ تعاون کیا ہے اللہ ان کی اس قربانی کو قبول فرماۓ اور ان کی نجات کا زریعہ بناۓ
اس پوسٹ کی وساطت سے تمام مخیر حضرات کی خدمت میں اپیل کی جاتی ہے کہ غریبوں کی امداد میں ہمارے ساتھ اپناتعون جاری رکھے
شکریہ
أمین ثم أمین
ستقبل میں بھی اپنی تعاون کا یہ سلسلہ جاری رکھیں۔
25/02/2026
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن افسوس ناک خبر دا نرے دہ ھدایت اللہ او سمیع ا للہ پلار او دہ رحمانی گل رور خایستہ گل وفات شوی سباہ 3:00 بجی بہ یی پہ نرے کی جنازہ ادا کیگی پہ جنازہ کی شرکت وکی : 26/2/2026
21/02/2026
الحمدللہ !!! أج اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہیلپ فاؤنڈیشن کی ٹیم نے غریب اور مستحق خاندانوں میں رمضان پیکجز تقسیم کئے۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں ہیلپ فاؤنڈیشن کی ایک میٹنگ منعقد کی گئی تھی جس میں پیکج کے حوالے سے کارکنوں کی راۓ لی گئی تھی اور یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ ایک کمیٹی مقرر کی جاۓ جو مستحق خاندانوں کا سروے کرے اور ہر خاندان کو ان کی ضرورت کے مطابق پیکج دیا جاۓ۔ اس سلسلے میں سروے کی بنیاد پر مختلف خاندانوں کو أج ان کی دہلیز پر مختلف پیکجز حوالے کئے گئے جن میں آٹا، چاول، چینی ،گھی اور دیگر گھریلوں اشیاء خوردو نوش شامل تھیں۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ فاؤنڈیشن کے رضا کاروں کی اس کاوش کو قبولیت کا شرف بخشے اور جن مخیر حضرات نے اس نیک کام میں ہمارے ساتھ تعاون کیا ہے اللہ ان کی اس قربانی کو قبول فرماۓ اور ان کی نجات کا ذریعہ بناۓ۔
أمین ثم أمین
اس پوسٹ کی وساطت سے تمام مخیر حضرات کی خدمت میں اپیل کی جاتی ہے کہ غریبوں کی امداد میں ہمارے ساتھ مستقبل میں بھی اپنی تعاون کا یہ سلسلہ جاری رکھیں۔
14/02/2026
رمضان المبارک کی آمد کے اور بے سہارا لوگوں کی مدد کے حوالے سے ہیلپ فاؤنڈیشن تنگی کا اجلاس مرکزی دفتر توت شاہ میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں کابینہ کے ارکان نے شرکت کی اور رمضان المبارک کے لیے مستحق گھرانوں میں امدادی سامان کی تقسیم کے حوالے سے باہمی مشاورت کی گئی ۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مستحق گھرانوں کی درست معلومات حاصل کی جا ئےگی، اور اس کی روشنی میں لسٹ مرتب کی جائے گی ۔ اس کے بعد ان کو رمضان المبارک کا پیکج رمضان المبارک سے پہلے پہلے دیا جائے گا ۔
تمام مخیر حضرات سے گزارش ہے کہ مستحق گھرانوں کی امداد میں ہمارے ساتھ تعاون کر یں اور بے سہارا لوگوں کی امداد میں اپنا کردار ادا کر یں۔
21/12/2025
باجوڑ فلاحی اتحاد آل فاؤنڈیشنز کی حلف برداری کی تقریب کا انعقاد
سول کالونی خار کے جرگہ ہال میں باجوڑ فلاحی اتحاد آل فاؤنڈیشنز کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں ضلعی انتظامیہ، سیاسی مشران، ملکان اور باجوڑ بھر کی فلاحی تنظیموں کے مشران و اراکین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر ایڈشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شاہد رفیق نے نو منتخب کابینہ سے حلف لیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اے ڈی سی جنرل شاہد رفیق، سیاسی مشران اور ملکان نے فلاحی تنظیموں کی خدماتِ خلق کے لیے کی جانے والی کاوشوں کو سراہا اور عوامی خدمت کے لیے فلاحی اتحاد کے قیام کو خوش آئند قرار دیا۔ مقررین نے یقین دہانی کرائی کہ ضلعی انتظامیہ اور مشران فلاحی اتحاد کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے اور ہر ممکن تعاون جاری رکھا جائے گا۔اس موقع پر فلاحی تنظیموں کے عہدیداروں نے کہا کہ ہم خدمت خلق جاری رکھیں گے اور فلاح انسانیت کیلئے کام کرتے رہیں گے
15/12/2025
دہ صاحب آباد دہ شہزادہ حاجی او منیر فضل رحیم خور او دہ ہیلف فاونڈیشن نائب صدر اسماعیل ترور او سلطان مور وفات شوی نن 3 بجی بہ یہ صاحب آباد کے جنازہ ادا کیگی
آنا للہ وانا الیہ راجعون
حاجی گجر امیر صاحب کے اور گل محمد کی والدہ اور بخت بلند خان اور تاج محمد کے چاچی بقضائے الٰہی وفات پاگی ہے مرحومہ کے جنازہ کل بروز منگل 10بجے لوی کلے تنگی میں ادا کی جائے گی تمام دوست واحباب سے اپیل کی جاتی ہے کہ جنازہ میں شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Peshawar
918