Raja Rafiq

Raja Rafiq

Share

محمدرفیق ✌️
اسلام انسانیت پاکستانیت
gym and boxing
Blood Activist🩸
Tourism🛕
Sportsman
plantation

22/03/2026

22/03/2026

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی پاک-افغان سرحد پر اگلے مورچوں پر تعینات SSG جوانوں سے ملاقات۔
پاکستان نے واضح کیا ہے کہ افغان سرزمین کو دہشتگردی کے لیے استعمال ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ دشمن عناصر کے خلاف انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیاں جاری رہیں گی۔
افغان عبوری حکومت سے مؤثر اقدامات کی توقع۔
پاک فوج ملکی سلامتی کے لیے پرعزم ہے۔

22/03/2026
Photos from Raja Rafiq 's post 22/03/2026
26/01/2026

گل وطن پاک وطن گلشن وطن کٹکوٹ

26/08/2025

برگیڈئیر حسن عباس صاحب کا اکلوتا بیٹا کپٹن تیمور عباس شہید ہو گیا

اللہ تعالی آپکے درجات مزید بلند فرمائے آمین ثم آمین 💔

سر بکف پاک فوج کے جوانوں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں

ISPR

Photos from Raja Rafiq 's post 26/08/2025


6 years ago
my olds photos
AndMonument Good time for Period

Photos from Raja Rafiq 's post 26/08/2025


اسلام آباد: میجر جنرل نور ولی خان کو وزارت داخلہ میں
ایڈیشنل سیکرٹری کے اہم منصب پر تعینات کر دیا گیا ہے۔ اس نئی ذمہ داری کے تحت وہ سول آرمڈ فورسز کی قیادت کریں گے۔

میجر جنرل نور ولی خان اس سے قبل انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا (نارتھ) اور پنوں عاقل ڈویژن کے جنرل آفیسر کمانڈنگ (جی او سی) کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ وہ انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) میں بھی اہم ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ میں بطور ایڈیشنل سیکرٹری ان کی تعیناتی سے سول آرمڈ فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں بہتری اور ادارہ جاتی روابط میں مزید مضبوطی کی توقع کی جا رہی ہے
میرا دوست میجرجنرل نور والی خان کو میری طرف سے بہت بہت مبارک اور نیک تمنا
اور ایک ایماندار شخص ہے ہم فخر ہے

پاکستان زندہ باد
ISPR Pakistan Army
Raja Rafiq Khan

25/08/2025

✌ Raja Rafiq Khan
نئی اپوانٹمنٹ نیا کور کمانڈر )نام لیفٹیننٹ جنرل شاہد
امتیاز
عہدہ: کور کمانڈر، ایکسپریس کور (X Corps), راولپنڈی
ملک: پاکستان
سروس: پاکستان آرمی
تعلق: ضلع جہلم ویلی، گاؤں گوہر آباد
🪖 فوجی کیریئر
19 آزاد کشمیر رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا۔
22 ویں آفیسرز ٹریننگ اسکول (OTS) سے تربیت مکمل کی۔
جنرل آفیسر کمانڈنگ (GOC) 23 انفنٹری ڈویژن، جہلم کے طور پر خدمات انجام دیں۔
کمانڈنٹ اسکول آف انفنٹری اینڈ ٹیکٹکس، کوئٹہ کے طور پر اہم تربیتی خدمات انجام دیں۔
اکتوبر 2022 میں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی پائی اور کور کمانڈر X Corps، راولپنڈی تعینات ہوئے۔
🏅 اعزازات و کامیابیاں
ہلالِ امتیاز (ملٹری)
ستارہِ بسالت
2025 میں بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کے دوران اپنی قیادت اور خدمات پر ستارہِ بسالت سے نوازے گئے۔

🌟 خصوصیات اور کردار

مضبوط اور شفاف قیادت کے حامل
قوم کی خدمت اور دفاعِ وطن کے لیے وقف
فوجی تربیت اور ڈسپلن میں بہترین مہارت
گوہر آباد کے علاقے کے لیے باعثِ فخر اور نمایاں شخصیت
📌 خلاصہ
کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل شاہد امتیاز ایک اعلیٰ فوجی رہنما ہیں جو نہ صرف ملکی دفاع بلکہ کشمیر کی ترقی اور عزت کا بھی باعث ہیں۔
ان کی قیادت، خدمات اور اخلاقی اصول انہیں عوام اور فوج دونوں میں محبوب اور قابل احترام شخصیت بناتے
ہیں۔
میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو اور نیک تمنا
ISPR Pakistan Army Irshadullah Khan Irshad

24/08/2025

✌ Raja Rafiq Khan
جنرل عامر احسن نواز جو کہ بطور ملٹری سیکریٹری GHQ تعینات تھے ،ان کو 10 کور کی کمانڈ سونپ دی گئی ہیں، آپ اس سے پہلے 12 ڈویژن مری کی بھی کمانڈ کر چکے ہیں۔
جبکہ جنرل شاہد امتیاز جرال 10 کور راولپنڈی سے ملٹری سیکٹری پر تبدیل کر دیے گئے ہیں۔۔
میری طرف سے بہت بہت مبارک اور نیک تمنا

24/08/2025

✌ Raja Rafiq Khan

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Peshawar
18650