Muhammad Saud

Muhammad Saud

Share

اسلامي اور سبق اموز ویڈیو کے لۓ پیج لاٸک اور فالوں کرے شکریہ

28/05/2026

𝐋𝐢𝐯𝐞 𝐌𝐚𝐬𝐣𝐢𝐝 𝐀𝐥-𝐇𝐚𝐫𝐚𝐦 ᴴᴰ

Photos from Muhammad Saud's post 08/05/2026

ضلع خیبر باڑہ میں آج جمعہ کے دن جمعیت علماء اسلام ضلع خیبر نے اپنے قائد کے حکم پر شیخ الحدیث مولانا ادریس صاحب کے ناحق قتل کے خلاف خیبر چوک باڑہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔
مظاہرے میں ضلع خیبر کے امیر مولانا حضرت خان منیب، الحاج شمس الدین افریدی، مفتی سعید خان، مولانا محمد وقاص نعمانی، مولانا مستقیم شاہ، مولانا عبدالعزیز، مفتی محمد کفیل، مولانا جمشید سرحدی، محمد انور اور دیگر رہنماؤں نے شیخ ادریس صاحب کے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کی شہادت امت مسلمہ کے لئے ناقابل تلافی نقصان ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ جمعیت علماء اسلام کو ملک سے وفاداری کی سزا دی جا رہی ہے، اور علماء کرام کو گالی اور گولی دونوں کیوں دی جاتی ہیں؟
شرکاء نے کہا کہ علماء کرام کو تحفظ فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے، لیکن ریاست اس میں مکمل ناکام ہو چکی ہے۔
لہذا، حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہئے کہ وہ علماء کی حفاظت یقینی بنائے۔
جاری کردہ:
اشرف خان ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات جے یو ائی خیبر

30/04/2026

Try Arafat

Photos from Muhammad Saud's post 08/04/2026

جب مجھے یہ خبر ملی کہ میرے ماموں کا انتقال ہو گیا ہے، اس وقت میں تربہ میں تھا۔ جیسے ہی میں نے یہ دکھ بھری خبر سنی، میں بالکل بے بس ہو گیا، ایسا لگا جیسے میری دنیا ہی خالی ہو گئی ہو۔ غم اس قدر زیادہ تھا کہ اسے الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے، دل بہت بھاری ہو گیا اور آنکھیں آنسوؤں سے بھر گئیں۔

پھر میں معراج ماموں کے پاس گیا، وہاں ہم نے مرحوم ماموں کی یادیں تازہ کیں، ان کی باتیں، ان کی مسکراہٹ اور ان کی محبت کو یاد کیا۔ میں نے معراج ماموں کے ساتھ وقت گزارا، باتیں کیں، جس سے میرے دل کا بوجھ کچھ ہلکا ہو گیا۔ میں نے ان کے ساتھ چند راتیں بھی گزاریں تاکہ اپنے غم کو کچھ کم کر سکوں۔

آج میں وہاں سے جدا ہو کر مکہ کی طرف جا رہا ہوں، لیکن دل اب بھی ماموں کی یادوں میں ڈوبا ہوا ہے۔ یہ جدائی بہت تکلیف دہ ہے، مگر ہم اللہ کی رضا پر راضی ہیں۔

اللہ تعالیٰ ہمیں صبر عطا فرمائے اور میرے پیارے ماموں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور معراج مامو اللہ پاک کامیاب اور کامران کرے

آمین 🤲

25/03/2026

حق حیرانہ بہ یو دواوڑا پہ اختر کے

19/03/2026

اس عید الفطر پر اپنی خوشیوں میں ان معصوم بچوں کو بھی شامل کریں، جو خاموشی سے دوسروں کی خوشیاں دیکھتے ہیں 😔
دے تصویر باندے زہ ڈیر خفگان محسوس کوم دہ اللہ خاطر اوکئ چند گاونڈ کے بے وسہ خلقو خیال اوساتئ مننہ مو کوم

19/03/2026

جمعرات کی دن ہے درود شریف پڑھ لیں جزاک اللہ*
*" اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّ عَلى آلِ مُحَمَّدٍ وَّ بَارِكْ وَسَلِّمْ."*
30Ramdhan ulmubark

06/03/2026

رمضان المبارک کی برکتوں بھری فضا میں دوستوں کے ساتھ بازار کا چکر بھی ایک الگ ہی لطف دیتا ہے۔ ہر طرف عید کی تیاریوں کی رونق، روشنیوں کی چمک اور لوگوں کی خوشی دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے۔ کبھی کپڑوں کی خریداری، کبھی جوتوں کی تلاش اور کبھی ہنستے مسکراتے دوستوں کے ساتھ گپ شپ—یہ سب لمحات رمضان کو اور بھی یادگار بنا دیتے ہیں۔
یوں شاپنگ کا یہ مختصر سا چکر بھی دل میں خوشی اور عید کی آمد کا خوبصورت احساس جگا دیتا ہے۔ ✨
اسی خوبصورت موقع پر لی گئی تصویر بھی ملاحظہ کریں، جو ان خوشگوار یادوں کو ہمیشہ تازہ رکھے گی۔ ✨

03/03/2026

دہ۔ہر۔مانزہ۔نہ۔روستہ۔وائ۔چی۔خدائ۔خو۔دے۔باچہ۔کہ

03/03/2026

*نبی ﷺ نے فرمایا:*
“جب تم جنت کے باغوں سے گزرو تو چر لیا کرو۔”
عرض کیا گیا: جنت کے باغ کیا ہیں؟
فرمایا: ذکر کی مجلسیں۔

*سنن الترمذی (3510)🌸*

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Jamrud District Khyber
Peshawar