Daily update

Daily update

Share

anything is possible if you want.

02/09/2025

جن کی قبروں پر روز جاکر بچے مانگے جاتے ہیں سجدے کیے جاتے ہیں حاجتیں مانگی جاتی ہیں۔ان لوگوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ اگر ان کے پاس قدرت او طاقت ہوتی تو آج کم از کم سیلاب سے اپنی مزار کو بچالیتے۔حاجت روا اور مشکل کشاء صرف اور صرف اللہ کی ذات ہے۔

19/08/2025

الوداع میرے جگر گوشے۔😭۔
یہ وہی بچہ ہے جس کی ساری فیملی ماں باپ بڑی بہنیں بھائی گھر مال مویشی سب کچھ سیلاب کی بے رحم موجوں کی نذر ہوچکے ہیں۔۔ یہ اتفاقاً اسی وقت اوپر کسی رشتہ دار کے گھر گیا تھا جب میں نے پوچھا کہ آپ نے کیا منظر دیکھا تھا تو سسکیوں میں کہنے لگا کہ آخری بار صرف اپنی ماں کو ڈوبتے دیکھا جو اس بے بسی اور آخری سانسوں کے وقت بھی مجھے کوئی اشارہ کرتی رہی جو میں سمجھا کہ یہ یا تو مجھے الوداع کہتی رہی اور یا پانی سے دور رہنے کا کہا۔۔ جب میں نے کہا کہ چلو میرے ساتھ تمہارے کفالت کی ذمہ داری میرے ذمے تو غم بھری مسکراہٹ کے ساتھ کہا کہ میرا اب اس گاؤں میں کچھ بھی باقی نہ رہا لیکن ابھی تک صرف اس وجہ سے یہاں ہوں کہ میرے بابا اور ایک چھوٹے بھائی کی لاش ابھی نہیں ملی اس کی لاش کو لیکر ڈگر اپنے ماموں کے گھر چلا جاؤنگا
😭😭😭

Photos from Daily update's post 06/08/2025

9 سالہ یمنی بچے کی انسانیت نے دنیا کو حیران کر رکھا ہے ہم جو لومڑی کو دیکھتے گولی مارتے ہیں پھر لومڑی کی کھال اور دم فروخت کرتے ہیں یہ یمنی بچہ لومڑی کے بچے کو زندگی دینے کے لئے اپنی جان داو پر لگا چکا ہے
ایک 9 سالہ یمنی بچے کی گردِش کرنے والی یہ تصوِیر جو کِسی بھی حِفاظتی سامان اور بغیر کسی رسیِ کے 3, یا 4 منزِلہ عمارت کی طرح گہرے کُنویں سے اوپر چڑھ رہا ہے، جس نے ایک لومڑی کے بچے کو جو کے کُنویں میں گِر چُکا تھا اس کو رضکارنہ طور پر ریسکیو کِیا، پھر اُس بچے کو اپنی کمر سے باندھ کے اُوپر آیا یہ عمل لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا اور اِس بچے کے حوصِلے اِنسانیت اور رحم دِلی کو خُوب سراہا گیا ❤

13/07/2025

ترکی میں جب بھیڑوں کا پورا ریوڑ واپس گھر پہنچا تو اُن کے ساتھ ان کا محافظ کتا موجود نہیں تھا۔ دو دن کی تلاش کے بعد جب کتا ملا، تو مالک یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ وہ دور پہاڑوں میں ایک ایسی جگہ پر موجود تھا، جہاں ایک بھیڑ نے اپنے بچے کو جنم دیا تھا۔ وہ دو دن تک بھوکا پیاسا رہا، مگر اُس کے بچے کی حفاظت کرتا رہا۔۔۔🐕‍🦺
اگر محافظ واقعی وفادار ہو، تو پورا ریوڑ محفوظ رہتا ہے۔۔۔ 🐾❤️

29/06/2025

....یہ وہی بدنصیب انسان ہے جس کا سارا خاندان ایک ہی گھر کے دس (10) افراد جس میں ان کے چار بچے بھی شامل تھے دریاۓ سوات کے بے رحم موجوں کے نظر لگ گیۓ اور سیلابی ریلے میں بہہ گئیں۔

28/06/2025
Photos from Daily update's post 28/06/2025

سوات واقعہ کا اب تک 7 افراد کو مختلف علاقوں میں ریسکیو کیا.

22/06/2025

دوسرے ملکوں کا روڈ
اور ہمارے روڈ دیکھنے کےلیے پہلا کمینٹ دیکھیں

13/06/2025

پاکستانی پاک فضائیہ شاہین ایرانی بارڈر کے قریب اپنی سرحدوں کی حفاظت کرتے ہوئے۔۔❤️

12/06/2025

آپ پورا منہ شیشے کے سامنے کھول کے دیکھے گا حلق نظر آتا ہے۔ انگریزی میں اسکو uvula کہتے ہے۔ گوشت کے اس عجیب لوتھڑے کو سمجھنے میں سائنس نے بہت وقت لیا۔
اسکا کام زبان کے پچھلے حصے کے ساتھ مل کر جب ہم کھانا کھاتے ہیں تو نگلتے وقت یہ اوپر اٹھ کر سانس کی نالی بند کرنا ہے۔ خوراک کے گزر جانے کے بعد یہ کھل جاتا ہے۔ اگر خوراک کا کوئی بڑا ذرہ اس میں چلا جائے تو سانس بند ہو جاتا ہے۔ پھر بھی اگر خوراک نے چند ذرے چلے جائے تو پھیپھڑے ہوا کا تیز پریشر بنا کر اسے باہر نکال دیتے ہیں۔ جسے ہم چھینک کہتے ہیں اسی نظام اور امکانی خطرے سے بچاؤ پر ہم الحمد الله کہتے ہیں یعنی تمام تعریفیں الله کے لیے ہیں ۔

Photos from Daily update's post 11/06/2025

ایبٹ آباد کے رہائشی کیری ڈبہ ڈرائیور نے ایمانداری کی بہترین مثال قائم کر دی۔ لاکھوں مالیت کے زیورات اور نقدی رقم مسافر کی جانب سے گاڑی میں بھول جانے کے بعد اسے بڑی مشکل سے تلاش کر کے لاکھوں مالیت کا سامان اور نقدی رقم حوالے کر دی۔مسافر کو جیسے ہی لاکھوں مالیت کا بیگ ملا چہرہ خوشی سے کھل اٹھا
اور کیری ڈبہ ڈرائیور کو دعا دی۔ اللہ ایسے ایماندار لوگوں کو کامیابی عطاء فرمائے آمین۔

Photos from Daily update's post 06/06/2025

موت سے پہلے فالورز 732k مرنے کے بعد 934k فالور لائیک 27M سے بڑھ کر تقریبا 33M ہوگئے اکاؤنٹ میں موجود تمام ویڈیو جو اس نے اپنی جوش مارتی جوانی کی ہی لگائی ہیں جو اسکی خوبصورتی اور عیاشی کی عکاسی کر رہی ہیں جو ہر محرم و غیر محرم کی آنکھوں کے سامنے سے گزر رہی ہیں مرنے کے بعد تقریبا 50 لاکھ لوگوں نے اکاونٹ وزٹ کیا انسان کو مرنے کے بعد جن چیزوں کا اجر اور گناہ ملتا ہے ان میں اگر اپ نے نیکی کی طرف دعوت دی اور کسی نے قبول کی تو وہ اپکے لیے باعث ایصال ثواب ہے اگر برائی عام کی تو وہ قبر میں آپکے لیے باعث عذاب اور دکھ ہے 7 لاکھ فالور اس بہن کی زندگی کو نہیں بچا سکے جن کو انٹرٹین کرنے کے لیے ہر حد سے گزر گئ ۔ ابھی بھی وقت ہے میرے بہنوں اور بھائیوں لوٹ آو اللہ کی طرف قران چیخ چیخ کر کہ رہا ہے وہاں کا عذاب بڑا سحت ہے وہاں کافر مشرک شدید پچھتائیں گئے تب افسوس کے سوا کچھ نہ ہوگا

پھر چاہے کوئی کتنا خوبصورت ہے کتنا حسین ہے موت نے سب کو آ پکڑنا ہے ۔۔۔
اللہ ہم سب کو ہدایت دے اور اس لڑکی ثناء یوسف کی مغفرت فرمائے ۔۔۔
ہر حادثے سے عبرت پکڑنی چاہئیے
عزت شہرت پیسہ سب اسی دنیا میں رہ جاتا ہے انسان کے ساتھ اس کے عمال قبر میں جاتے ہیں ۔۔۔🖤

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Peshawar