Vop Network
VOP NETWORK
Our aim is Highlight &Resolve issues regarding Crime,Poverty & Social Problems in Society
29/03/2026
"روغانی بابا ایک روحانی شخصیت کے طور پر جانے جاتے ہیں، جو روغانی اور روحانی طریقوں سے لوگوں کی رہنمائی اور مسائل کا حل بتاتے ہیں۔ میری ان سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ وہ میرے ساتھ ہیں اور پروگرام ‘حقیقت’ میں بھی میرا ساتھ دیں گے۔ اس ملاقات کا مقصد ان کے طریقۂ کار کو سمجھنا اور حقیقت کو جان کر عوام تک درست معلومات پہنچانا تھا۔"
حقیقت صرف ایک پروگرام نہیں…
یہ ایک آواز ہے، سچ کی آواز!
اگر آپ کے اردگرد بھی کوئی مسئلہ ہے،
یا آپ اپنی بات دنیا تک پہنچانا چاہتے ہیں،
تو ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Eid Mubarak! 🌙✨
May Allah fill your life with happiness, peace, and success. Wishing you and your family a joyful and blessed Eid. 💖
غریب عورت کا گھر گر گیا ہے اور وہ بیمار بھی ہیں۔ انہیں فوری امداد کی ضرورت ہے۔ اگر آپ مدد نہیں کر سکتے تو براہِ کرم یہ پیغام آگے ضرور شیئر کریں تاکہ کوئی صاحبِ حیثیت ان کی مدد کر سکے۔
صرف ایک ہزار روپے دیں۔
ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتی ہیں اور انہیں امداد کی اشد ضرورت ہے۔
اگر آپ مدد نہیں کر سکتے تو براہِ کرم اس پیغام کو ضرور شیئر کریں تاکہ یہ مستحق افراد تک پہنچ سکے۔
03468632300
Easy pesa
19/11/2025
علاج میں مدد کی اپیل
یہ چھوٹی بچی کو بہت زیادہ تکلیف ہے انتہا غریب ہے باپ بھی بے روزگار ہے اپنے مدد آپ کے تحت آپ بھائیوں سے جیتنا ہوسکے امداد کریں تاکه اس بچی کا علاج ہوسکے
آپ سب سے ہاتھ جوڑ کر درخواست ہے کہ اس معصوم فرشتے کی زندگی بچانے میں اپنا حصہ ڈالیں۔ آپ کا تھوڑا سا تعاون بھی اس کے لیے زندگی کا سہارا بن سکتا ہے۔
صدقہ فطرانہ زکات اپنی استطاعت کے مطابق اس میں حصہ ڈالیں
🤲 اللہ پاک آپ کی مدد کو صدقہ جاریہ بنائے
03170779973
بیٹی کی شادی ہے، مدد کی ضرورت ہے۔
"غریب لوگ ہیں، مدد کی ضرورت ہے۔
آپ کی تھوڑی سی مدد ان کے لیے بڑا سہارا بن سکتی ہے۔ اگر آپ مالی مدد نہیں کر سکتے، تو براہِ کرم اس ویڈیو کو شیئر ضرور کریں۔"
0316 2915615
#خدمت ゚viralシfypシ゚viralシalシ
اللہ ہم سب کو توفیق دے کہ ہم بھی ضرورت مندوں کی مدد کر سکیں۔ 🙏
اگر آپ مدد نہیں کر سکتے تو ویڈیو کو ضرور شیئر کریں تاکہ یہ پیغام زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچے۔ 🌍
#مدد #انسانیت #خدمت #خیرات #رحمدلی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Kpk
Peshawar