Dear Success
ﷺ
BRIDGING THE GAP B/W GOVT. & PUBLIC
COVERS:
News
Current affairs
Politics
Youth affairs
Jobs
Admissions
Culture
Tourism
E-services
Sports
Entertainment
Discussion forum
09/04/2026
Self Respect is must 🫡👌
Dear Success
14/03/2026
ظرف والوں کی دنیا واقعی الگ ہوتی ہے۔
وہ لوگوں کی طرح نہیں ہوتے جو ہر بات کا جواب تلخی سے دیتے ہیں اور ہر اختلاف کو جنگ بنا لیتے ہیں۔ ظرف رکھنے والے لوگ جانتے ہیں کہ ہر بات پر شور مچانا ضروری نہیں ہوتا، اور ہر احساس کو لفظوں میں بیان کرنا بھی لازم نہیں۔ ان کے لہجوں میں ٹھہراؤ ہوتا ہے، باتوں میں وزن ہوتا ہے اور رویّوں میں ایک عجیب سی شائستگی ہوتی ہے۔
وہ رشتوں کو بھی بڑے سلیقے سے نبھاتے ہیں۔ کسی کا دل رکھنا ہو تو خاموشی سے رکھ لیتے ہیں، کسی کی غلطی کو نظر انداز کرنا ہو تو عزت بچا کر کر دیتے ہیں۔ وہ لوگوں کو نیچا دکھا کر خود کو اونچا ثابت کرنے پر یقین نہیں رکھتے۔ انہیں معلوم ہوتا ہے کہ اصل بڑائی آواز بلند کرنے میں نہیں بلکہ کردار بلند رکھنے میں ہوتی ہے۔
اور اگر کبھی زندگی میں کسی سے عداوت بھی ہو جائے تو وہ بھی ایک حد اور ایک معیار کے ساتھ ہوتی ہے۔ وہ دشمنی میں بھی گالی، تذلیل اور بدتمیزی تک نہیں گرتے۔ کیونکہ انہیں پتا ہوتا ہے کہ کسی اور کا کردار گرانے سے اپنا کردار بلند نہیں ہو جاتا۔ وہ اختلاف رکھتے ہیں، فاصلے بھی رکھ لیتے ہیں، مگر اپنے اخلاق اور تربیت کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑتے۔
اصل میں ظرف یہی ہوتا ہے کہ انسان ہر حال میں اپنے اصولوں پر قائم رہے۔ چاہے محبت ہو یا ناراضی، قربت ہو یا دوری — اس کے انداز میں وقار باقی رہے۔ کیونکہ آخر میں لوگ ہماری باتیں نہیں، ہمارا رویّہ یاد رکھتے ہیں۔ اور ظرف والے لوگ ہمیشہ اپنے رویّوں سے پہچانے جاتے ہیں۔ ✨
✓
01/12/2025
ZAM healthy drinking water 💧
قدرتی آفات سے خوف و ہراس کا شکار نہ ہو
اللہ تعالی کی طرف رجوع کریں
اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔۔
اللہ سے ان آفات کا پناہ مانگیں۔۔۔
29/07/2025
اگر آپ کوزہ بانڈہ بٹگرام میں رہتے ہیں اور آپ کے جسم میں
سرسراہٹ، سنسناہٹ، گدگداہٹ، ڈگمگاہٹ، فرفراہٹ، تھرتھراہٹ، کپکپاہٹ، بھربھراہٹ، دبدباہٹ چٹپٹاہٹ، فرفراہٹ، چگجگاہٹ، کلبلاہٹ، چلملاہٹ ہو رہی ہے تو آپ گدھے کا گوشت کھا چکے ہیں 😂 🫨🤣
اسلام آباد کو ہر میدان میں ٹکر کے لوگ ملے ہیں۔۔۔
کھوتا کڑاہی میں بٹگرام مدمقابل، ذرائع کے مطابق بٹگرام میں صحتمند اور تازہ کھوتا دستیاب ہوتا تھا۔
03/07/2025
😌
بیوی دکھاو اور پیسے کماو
ہیرا منڈی ختم نہیں ہوئی، بلکہ زمانے کی تبدیلی کے ساتھ اس میں بھی جدت آگئی ہے۔
ہیرا منڈی میں کیا ہوتا تھا؟
کوئی عورت اپنی بیٹی، یا کسی کی بیٹی کو نچوا کر پیسے کماتی تھی۔ پیسے والے لوگ عیاشی کر کے گفٹنگ کرتے تھے پیسے اچھالتے تھے۔
آج یہ کام سوشل میڈیا یوٹیوب، ٹک ٹاک کے ذریعے کیا جاتا ہے، بس فرق اتنا ہے کہ ہیرا منڈی میں بظاہر ڈیل کرنے والی ایک عورت ہوتی تھی، باپ اور بھائی نظر نہیں آتے تھے۔
لیکن سوشل میڈیا پر بیغیرتی نے تمام حدود کو کراس کر دیا ہے، اب شوہر اپنی بیوی، باپ اپنی بیٹی اور بھائی اپنی بہن کو پیش کرتا ہے، پیسہ کماتا ہے، اور اس پر ماشاءاللّٰہ بھی کہتا ہے۔
فیملی ولاگرز ہمارے معاشرے کا وہ ناسور ہیں جو آنے والی نسلوں کو تباہ کر رہے ہیں.
22/05/2025
Ghazza in Fire 💥......
29/04/2025
ایک ہجوم کو سب سے زیادہ نفرت اس شخص سے ہوتی ہے جو مختلف انداز میں سوچتا ہے؛ مسئلہ دراصل اُس کی رائے یا سوچنے سے نہیں ہوتا، بلکہ اس کی اس جُرْأَت سے ہوتا ہے کہ وہ اپنے ذہن سے سوچنا چاہتا ہے، جو کہ دوسرے لوگ نہیں جانتے کہ یہ کس طرح سے سوچا جاتا ہے۔۔۔🌿
✍
Principal Fida Muhammad Khan Letirnment Ceremony in GCMHS Battagram
22/03/2025
Night View of Faisal Masjid Islamabad
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Peshawar