Short Tricks
We provide quality graphic designing services which can improve your online existence. If you are lo
😆 آبنائے ہرمز سے پاکستانی جھاز گزرتے ہوئے۔
12/05/2025
پاک فضائیہ — جدید دور کی ناقابلِ شکست قوت"
حالیہ کارروائیوں نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ پاکستان ایئر فورس صرف ایک عسکری قوت نہیں بلکہ ایک جدید، پیشہ ورانہ اور ٹیکنالوجی سے لیس ادارہ ہے۔ بھارت کے اندر گھس کر دشمن کے دفاعی نظام کو جام کرنا، پانچ طیاروں کی تباہی، درجنوں ڈرونز کا شکار اور S-400 جیسے حساس اور جدید ڈیفنس سسٹم کو نشانہ بنانا معمولی کامیابی نہیں — یہ ایک ایسی کارکردگی ہے جس پر پوری قوم کو فخر ہے۔
یہ جنگ 1965 یا 1971 کی طرح نہیں ہے، بلکہ یہ ٹیکنالوجی، ذہانت اور حکمتِ عملی کا دور ہے۔ آج کے پاکستان کے پاس وہ صلاحیتیں موجود ہیں جو رافیل ہی نہیں، بلکہ F-35 جیسے جدید ترین طیاروں کو بھی زمین بوس کر سکتی ہیں۔
پاک فضائیہ نے نہ صرف دشمن کو حیران کیا بلکہ اسے یہ سوچنے پر مجبور کر دیا کہ آئندہ کئی سال تک پاکستان کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحیت کا تصور بھی نہ کرے۔
ہماری طاقت صرف ہتھیار نہیں — ہمارا ایمان، تربیت، جدید ٹیکنالوجی اور حب الوطنی ہماری اصل طاقت ہے۔
سلام ہے اُن شاہینوں پر جنہوں نے دشمن کی سرزمین پر جا کر وطن کی عزت کا پرچم بلند کیا۔
پاکستان ایئر فورس — ہمیں آپ پر فخر ہے۔
پاکستان زندہ باد۔
13/09/2022
ایک اسلامک ویب سائٹ کے لئے بندہ کا ڈیزائن کردہ کالیگرافیک لوگو 🙃
08/09/2022
کون کہتا ہے گرافک ڈیزائنگ میں پیسہ نہیں....
کوشش کیجیے، محنت کیجیے، اور اپنی محنت کا صلہ کسی انٹرنیشنل پلیٹ فارم پر محنت کرکے حاصل کرنے کی کوشش کیجیے... جہاں آپ کی محنت اور ہنر کی قدر ہو، اور ایک آدھ گھنٹے کی محنت کا صلہ 20، 25 ڈالر کی صورت میں ملے....
الحمد للہ چند دن کی محنت کی، اور فائیور پر نیا گگ بھی رینک کر گیا، ابتدائی آرڈر ہی 20$ سے اوپر کے ملے...حالانکہ ایک آدھ گھنٹے کا کام ہی تھا.
جب آپ کی تراش خراش مکمل ہو جاتی ہے تو آپ کی محنت کا صلہ کئی گنا بڑھ کر ملتا ہے
بس شرط یہ ہے کہ محنت میں اخلاص ہو، اور ہنر میں مہارت
کامیابی آپ کے قدم چومنے کے لئے بیتاب رہتی ہے.
22/08/2022
For unique short tricks about photoshop and Illustrator visit my channel 👇🏼
short Tricks - YouTube Special for everyone
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar