What is going on in RMT

What is going on in RMT

Share

Regi Model Town Is one of the best Project Of PDA peshawar its the residential society located at Nasir Bagh Road Opposite DHA Peshawar

27/10/2025

ریگی ماڈل ٹاون

16/06/2025

خیبرپختونخوا اربن موبیلٹی اتھارٹی (KPUMA) کی جانب سے بی آر ٹی کرایوں میں اضافے کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق بی آر ٹی کے کرایوں میں 10 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔
اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ بی آر ٹی کا کم از کم موجودہ کرایہ 20 روپے سے بڑھا کر 30 روپے کر دیا گیا ہے۔ جبکہ ایکسپریس روٹس پرمیئم سروس کا کرایہ 60 روپے سے بڑھا کر 70 روپے کر دیا گیا ہے۔
یہ نا گزیر اضافہ ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدام ناگزیر ہو گیا تھا تاکہ مسافروں کو بلا تعطل معیاری سفری سہولیات فراہم کی جا سکے۔
نئے کرائے کا اطلاق یکم جولائی 2025 سے ہو گا۔

10/06/2025
03/06/2025

مسافرون كومطلع كياجاتا بركه روتس DR-14
(بورد بازارتا ريكَى مادل ثاون) اور DR-14A (بورد بازارتا پروفيسر مادل ثاون)
كم صبح كم اوقات كارمين توسيع كردى كَئى به -
ان روتس پر پير مورخه 26 مئى س صبح 6:00 بج سروس كا آغاز كيا جائى كَا-

15/03/2025

نماز تراویح ختم القرآن پاک و احتتامی دعا
مسجد قبا سیکٹر B2 زون 3
آج 15 مارچ ہفتہ رات 8 بجے
سب کو شرکت کی دعوت

Photos from What is going on in RMT's post 22/01/2025

پشاور کے سب سے بدقسمت ٹاون کا داخلی دروازہ آخرکار بن ہی گیا

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Peshawar
25000