AHF
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AHF, Peshawar.
16/08/2024
14 اگست 1947 کو ہمارے ملک نے ایک یادگار تقریب منائی یعنی نوآبادیاتی حکمرانی سے آزادی کا حصول۔ یہ جوش، فخر اور امید سے بھرا ہوا دن تھا جب ہم نے اپنی تاریخ میں ایک نئے باب کا آغاز کیا۔ یہ دن ہر سال جوش و خروش کے ساتھ منایا جاتا ہے، جو ہماری آزادی کے لیے لڑنے والوں کی جدوجہد اور قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔
اس تاریخی دن آزادی کی خوشی بے پناہ تھی۔ زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگ ایک ایسے مستقبل کو گلے لگانے کے لیے اکٹھے ہوئے جہاں وہ اپنی تقدیر خود تشکیل دے سکیں۔ نئی قوم ترقی، اتحاد اور خود ارادیت کے خواب لے کر پیدا ہوئی.
تاہم ہمارے ملک کو سیاسی آزادی ملنے کے باوجود حقیقی آزادی کی طرف سفر جاری ہے۔ آزادی صرف خود پر حکومت کرنے کی آزادی کے بارے میں نہیں ہے۔ یہ سوچ، تخلیقی صلاحیتوں اور ترقی کی آزادی کے بارے میں بھی ہے۔ ہمیں اپنے آپ سے یہ سوال کرنا چاہیے کہ کیا ہم نے فکر اور ذہنیت کی آزادی کو مکمل طور پر قبول کیا ہے جو ترقی کے لیے ضروری ہے۔
حقیقی آزادی سیاسی اور سماجی ڈھانچے سے بالاتر ہے۔ یہ آزادانہ طور پر سوچنے، سوال کے اصولوں، اور جمود کو چیلنج کرنے کی ہماری صلاحیت کو گھیرے ہوئے ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ فیصلے یا پابندی کے خوف کے بغیر اختراع کرنے، خواب دیکھنے اور نئے آئیڈیاز کو آگے بڑھانے کی ہمت ہو۔
ایک شخص نے کچھ دوستوں کو دعوت پہ بلایا. جب سب مہمان دستر خوان پر بیٹھ چکے تو اس نے نوکر کو الگ لے جا کر حکم دیا کہ سب کے جوتے بازار میں چپکے سے لے جا کر بیچ دے اور اس رقم سے کھانا خرید لائے.
چنانچہ اس نے ایسا ھی کیا. لوگوں کے سامنے جب کھانا آیا تو انہوں نے اس کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے وہ شخص ھنستا جاتا تھا اور کہتا تھا کہ حضور بھلا میں کس لائق ھوں. یہ سب آپ کی ھی جوتیوں کا صدقہ ھے.
جب کھانا ختم ھوا اور مہمان جانے لگے تو انہیں اپنے جوتے غائب ملے.
اُس ستم ظریف نے ھاتھ جوڑ کر عرض کیا کہ بھائی. میں تو پہلے ھی کہہ رھا تھا کہ یہ سب آپ کی جوتیوں کا صدقہ ھے.
کچھ ایسا ھماری ھی جوتیوں کا صدقہ ھمارے حکمران ھمارے منہ پے مارتے ھیں.
ھمارے ھی ٹیکس کے پیسوں سے سڑکیں ھسپتال بناتے ھیں اور پهر اس کا احسان ھم پے چڑھانے ایسے آ جاتے ھیں جیسے یہ ان کے باپ کے پیسے تھے۔..
اللَّهُمَّ ادْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيْمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ وَجَوَارٍ مِنَ الشَّيْطَانِ
یا اللہ اس (نئے سال یا نئے مہینے ) کو ہم پر امن اور ایمان کے ساتھ، سلامتی اور اسلام کے ساتھ اور رحمن کی خوشنودی کے ساتھ اور شیطان سے حفاظت کے ساتھ داخل فرما۔ آمین 🤲
اُمید یار ,نظر کا مزاج, درد کا رنگ
تم آج کچھ بھی نہ پوچھو کہ دل اُداس بہت ہے
قومی ٹیم عید اپنوں میں ہی کرے گی.
ہار جیت کھیل کا حصہ ہے
ہمیں یہ شکست بھی بھول کر اگلی شکست کا انتظار کرنا چاہیئے!
خود غرضی سے بھری اس دنیا میں کوئی بھی اپ کی خیرخواہی نہیں کرتا جیسا آپ کی ماں آپ کیلئے چاہتی ہے۔سب دل وقت کیساتھ بدل جاتے ہیں،سوائے ماں کے دل کے جو ایک مستقل جنت ہے!
اللہ ہم سب کی ماؤں کو سلامت رکھے!! آمین ثم آمین 🤲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the public figure
Website
Address
Peshawar