Parachinar Azadari
Parachinar Azadari
یا حُـــــــــــــــــــــــــــــسین
ایک شخص نے مولا سے مخاطب فرمائے یا مولا
16/06/2026
سر جلال ایک امن پسند، باوقار اور عوام دوست شخصیت ہیں۔ وہ ہمیشہ بھائی چارے، محبت اور اتحاد کا پیغام دیتے ہیں۔ ان کی نرم گفتاری، اچھے اخلاق اور لوگوں کے دکھ درد میں شریک ہونے کی عادت انہیں دوسروں سے منفرد بناتی ہے۔ وہ اپنی قوم کے غمخوار اور خیرخواہ ہیں، جو ہر مشکل وقت میں لوگوں کے ساتھ کھڑے نظر آتے ہیں۔ ان کی خدمات اور مثبت سوچ معاشرے میں امن، یکجہتی اور امید کو فروغ دینے کا باعث ہیں۔اللہ تعالیٰ سر جلال کو صحت، کامیابی اور مزید خدمتِ خلق کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔🤲🏻🌹
16/06/2026
ؒ
محرم آیا تو پھر کاظمؔ کی یاد آ گئی،
آنکھوں میں چپکے سے اشکوں کی برسات آ گئی۔
مجلس سجی، علم اٹھے، سب کچھ ویسا ہی رہا،
بس شہید علی کاظمؔ کی کمی دل کو رُلا گئی۔ 🖤🥀
َن_حُسینی_ھستم
#یٰااَب٘االٌفَض٘لِ_ال٘عبٰاس
16/06/2026
غمِ حسینؑ میں اپنے دلوں کو بیدار کریں، اہلِ بیتؑ کی تعلیمات کو اپنائیں اور حق، صبر اور وفا کے راستے پر چلنے کا عہد کریں۔
لبیک یا حسینؑ
محرم الحرام الیوم حُسین 💔
"یا اللہ! امام حسینؑ کے صدقے تمام عزاداروں، جلوسوں اور مجالسِ عزا کو اپنی امان میں رکھ، ہر آفت و مصیبت سے محفوظ فرما، اور ہماری عزاداری کو شرفِ قبولیت عطا فرما۔ آمین۔" 🖤🏴
لبیک یا حسینؑ
السلام علیک یا اباعبداللہ الحسینؑ 🖤
چاند محرم کا نظر آگیا
کربلا ہوگئی تیار خدا خیر کرے
15/06/2026
🌹
دل کی گہرائیوں سے ذوالفی عزادار کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ مسرت ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو عزاداریِ امام حسینؑ میں ہمیشہ ثابت قدم رکھے۔
🌹 خوش آمدید ذوالفی عزادار 🌹
لبیک یا حسینؑ 🖤
15/06/2026
جیت گیا ❤️🤲🏻
ہار گئی سارے شیطان 👮👁️
بھاری مسٹیک ہو گئی جناب،
ہم اپنی غلطی پر شرمندہ ہیں،
معافی کے طلبگار ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Parachinar
Peshawar