Muhammad Riaz Shaheen MPA -Pk-95

Muhammad Riaz Shaheen MPA -Pk-95

Share

Muhammad Riaz shaheen Member provincial Assembly (PK 108 Kurram)

28/05/2026

ایم پی اے محمد ریاض شاہین نے عیدالاضحی کے پرمسرت موقع پراپنے پیغام میں کہا کہ میں تمام اہل وطن پارٹی ورکرز اور دنیابھر کے مسلمانوں کو دل کی عطا گہرائیوں سے مبارک پیش کرتا ہوں
اور اللہ تعالیٰ آپ کی عبادت، حج کی سعادت اور قربانیاں قبول فرمائےانہوں نے کہا ہے کہ یہ دن تمام مسلمانوں کیلئے ایثار،
قربانی اور محبت و رواداری کے جذبات کی تجدید کا دن بھی ہے جو حضرت ابراہیم خلیل اللہ اور حضرت اسماعیل ذبیح اللہ کی بے مثال قربانی کی یاد دلاتا ہے
تمام صاحبان استطاعت کو چاہیے کہ وہ عید قربان کے موقع پر قربانی کے جانوروں کا گوشت ترجیح طور پر غربا مساکین میں تقسیم کریں
تاکہ عید قربان کا حقیقی فلسفہ پروان چڑھ سکے اور اللہ تعالی کی رضا خوشنودی حاصل کی جا سکے انہوں نے کہا قربانی ہمیں تقوی کا درس دیتی ہے۔
عزیز اقارب ہمسایوں کو بھی خوشیوں میں شریک کرنا عید کی خوشیوں کو دوبالا کر دیتی ہے۔

24/05/2026

ممبرصوبائی اسمبلی محمد ریاض شاہین کی رہائش گاہ (جنداڑی لوئرکرم میں نامعلوم افراد نے ہینڈ گرینیڈ پھینکا ۔لیکن خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

17/05/2026

علی زئی گرلز کالج کی طالبات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونا نہایت افسوسناک، شرمناک اور قابلِ مذمت عمل ہے۔
ہم جملہ اہلسنت اس واقعے کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔
واقعے کی شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات کی جائیں
یہ صرف چند بچیوں کی نہیں بلکہ پوری قوم کی عزت، غیرت اور ثقافتی اقدار پر حملہ ہے۔

11/05/2026

جے یو آئی ایم کے پی ایز کا آج اسمبلی اجلاس میں احتجاجاً شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا شیخ محمد ادریس صاحب کی تصویر کے ساتھ اسمبلی اجلاس میں شرکت

08/05/2026
05/05/2026

‎چارسدہ ‘ شہید مولانا شیخ محمد ادریس کی نماز جنازہ ‘ لاکھوں لوگ کی شرکت

05/05/2026

چارسدہ کی معروف مذہبی شخصیت، سابق رکن صوبائی اسمبلی اور شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس ترنگزئی کی بے دردی سے شہادت انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت واقعہ ہے۔ اس دلخراش سانحے پر اہلِ خانہ اور تمام لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار

03/05/2026

Congratulations Peshawar Zalmi
Champions of PSL 11

22/04/2026

جے یو آئی خیبرپختونخوا کے حکم پر جے یو آئی کے ایم پی ایز نے ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقدہ صوبائی اسمبلی کے اجلاس سے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔

02/02/2026

پشاور 02/02/2026

صوبائی اسمبلی میں سنٹرل کرم متاثرین کی امداد نہ ملنے پر ایم پی اے محمد ریاض شاہین نے شدید تشویش کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کی جانب سے متاثرین کو تاحال کوئی عملی امداد نہیں ملی،
سنٹرل کرم کے عوام کو نقل مکانی پر مجبور کیا گیا اور ستم ظریفی یہ ہے کہ سخت سردی اوربرفباری میں پھنسے ہوئے خاندانوں کے لئے کوئی متبادل انتظام نہیں وہ کھلے آسمان تلے بے یارو مددگار حکومتی امداد کے منتظر ہے۔
سنٹرل کرم متاثرین کی بحالی اولین ترجیح ہونی چاہیے، اور ان کے مسائل کو سیاست سے بالاتر ہو کر حل کرنے کی ضرورت ہے

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Peshawar