Beznees bage

Beznees bage

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Beznees bage, Grocers, Manshra, Peshawar.

21/12/2023

تیرے لیے چلے تھے ہم تیرے لیے ٹھہر گئے
تو نے کہا تو جی اٹھے تو نے کہا تو مر گئے

کٹ ہی گئی جدائی بھی کب یہ ہوا کہ مر گئے
تیرے بھی دن گزر گئے میرے بھی دن گزر گئے

تو بھی کچھ اور اور ہے ہم بھی کچھ اور اور ہیں
جانے وہ تو کدھر گیا جانے وہ ہم کدھر گئے

راہوں میں ہی ملے تھے ہم راہیں نصیب بن گئیں
وہ بھی نہ اپنے گھر گیا ہم بھی نہ اپنے گھر گئے

وقت ہی جدائی کا اتنا طویل ہو گیا
دل میں ترے وصال کے جتنے تھے زخم بھر گئے

ہوتا رہا مقابلہ پانی کا اور پیاس کا
صحرا امڈ امڈ پڑے دریا بپھر بپھر گئے

وہ بھی غبار خواب تھا ہم بھی غبار خواب تھے
وہ بھی کہیں بکھر گیا ہم بھی کہیں بکھر گئے

کوئی کنار آب جو بیٹھا ہوا ہے سرنگوں
کشتی کدھر چلی گئی جانے کدھر بھنور گئے

آج بھی انتظار کا وقت حنوط ہو گیا
ایسا لگا کہ حشر تک سارے ہی پل ٹھہر گئے

بارش وصل وہ ہوئی سارا غبار دھل گیا
وہ بھی نکھر نکھر گیا ہم بھی نکھر نکھر گئے

آب محیط عشق کا بحر عجیب بحر ہے
تیرے تو غرق ہو گئے ڈوبے تو پار کر گئے

اتنے قریب ہو گئے اپنے رقیب ہو گئے
وہ بھی عدیمؔ ڈر گیا ہم بھی عدیمؔ ڈر گئے

اس کے سلوک پر عدیمؔ اپنی حیات و موت ہے
وہ جو ملا تو جی اٹھے وہ نہ ملا تو مر گئے
عدیم ہاشمی

❤️💖🌺🌹❤️💖🌺🌹❤️💖🌺🌹💖🌺🌹💖🌺🌹

21/12/2023

*█▓▒𓀗⃟᭄ ₂̶ᷦ₀̶ͥ₂̶ͩ₁̶ͥ🇿̲a̲ᷲi̲ᷤB̲ͪaᷢ«̲ᷲeᷫ.̲🇶​u̲ᷦe̲ͥᴛ̲ͩᴛ̲ͥa₂̶ᷦ₀̶ͥ₂̶ͩ₁̶ͥ𓀗⃟᭄*▒▓█ 💚
┊┊┊▕▔╲▂▂▂╱▔▏
╭━━╮╭┈╮ ╭┈╮╭━━╮
╰╰╰┃▏╭╮ ╭╮▕┃╯╯╯
┈┃ ┃▏┈┈▅┈┈▕┃ ┃
┈┃ ┃▏┈╰┻╯┈▕┃ ┃
┈┃ ╰█▓▒░𝐀𝐊░▒▓█
*مـْؔــْؔؔـ͜ـؔـْؔحبتوں کا مـْؔــْؔؔـ͜ـؔـْؔان نسـْؔــْؔؔـ͜ـؔـْؔلی لـْؔــْؔؔـ͜ـؔـْؔوگ رکـْؔــْؔؔـ͜ـؔـْؔھا کرتے ہـْؔــْؔؔـ͜ـؔـْؔیں_!!🦄🌴🌸*
❤‍🩹❤‍🩹❤‍🩹❤‍🩹❤‍🩹❤‍🩹❤‍🩹
**"؛تــــم جیســـی* *پـــریــاں؛"🦅😇* *ہـــم گنہگاروں کـــے مقـــدر میـــں کــہاں_*
👀

21/12/2023

ہوتے ہیں ادا عشق کے انداز ہمیں سے،
یہ سحر ہمیں سے ہے یہ اعجاز ہمیں سے.!

سو دیکھنے والے ہوں تو یہ آنکھ کہاں ہے،
تصویر تری کیوں نہ کرے ناز ہمیں سے.!

داغ دہلوی

12/12/2023

ہماری طرف سے تمام گروپ کے ممبران کیلیے سردیاں آنے کی وجہ سے چائے کا ٹیوب ویل لگوادیا گیا ہے🙃🙃 اب تمام ممبر حاضرات جاگ جائیں اوور چائے لے لیں🧐🧐 پھر نا کہنا آپ لوگ😱😱🤔🤔
ہماری پوسٹ پر پوسٹس ری ایکٹ ضرور کریں ورنہ چائے بند😂😂😂🤭🫣✨

*🔰━━━━━❰・❉・❱━━━━━🔰*
*ᴘᴏsᴛ ʙʏ⭝*

*🍓😘─ᷤ─ᷮ─ͥ─ᷗ─ⷱ♡─ⷨ─ᷴ─ᷡ─ͩ─ͣ🍫🍒*

10/12/2023

💔😔

10/12/2023

*تو اکھیاں ملا کے میرے کول آجا🙈♥️*

# you look like
#Fallout76 
#FacebookPage 
#happy 07/12/2023

Hi friends fallow my page ❤️🌾

# you look like #Fallout76 #FacebookPage #happy

Want your business to be the top-listed Food & Beverage Service in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Manshra
Peshawar