A ONE STOR

A ONE STOR

Share

imported lot items

02/09/2025

دعا کب قبول نہیں ہوتی

غــــــزہ کو بھلایا جارہا ہے ، ہر دن ہمارے قلم سے نکلنے والے سینکڑوں الفاظ میں کوئی محبت نامہ ، کوئی پکار غــــــزہ کے لیے نہیں ہوتی ، ہم سب بے حسی ہوچکے ہیں ، رونے والی آنکھوں میں کوئی ایک بھی ان کے لیے نہیں رو رہی ، ہماری باتوں میں کوئی بات مزاحمت کے اس مقام کی نہیں ہے ، ہم درد نہیں لکھنا چاہتے ، ہم غم محسوس نہیں کرنا چاہتے ، ہم شاید امت کے کٹے ہوئے بازو بن چکے ہیں اسی لیے ہر لگنے والا زخم ہمیں چیخنے پر مجبور نہیں کرتا ، مجھے محمود درویش کی یہ نظم رلاتی ہے ، یہ مجھے صرف غـــــزہ کے حالات کی عکاسی کرتی نظر آتی ہے۔۔۔۔۔

تُنسى، كأنَّكَ لم تَكُنْ
تُنْسَى كمصرع طائرٍ
ككنيسةٍ مهجورةٍ تُنْسَى،
كحبّ عابرٍ
وكوردةٍ في الليل .... تُنْسَى
ترجمہ : 

تم بھلائے گئے______
یوں بھلائے گئے جیسے تھے ہی نہیں
تم بھلائے گئے
جیسے(کھنڈرات میں) پنچھیوں کی قضا
یا کنیسے کی خاموش، گم سم فضا
راہ چلتی محبت (پراگندہ خواب)
رات کے (ہاتھ میں جیسے) کالے گلاب
تم بھلائے گئے!تــاریــخ کی سب سے بـــڑی نســـل کشـــی جـــاری ہے ، پلیــــز آواز اٹھــــاؤ غــــــــزہ کے بچــے بھــوک سـے مــررہے ہیــں۔۔۔۔پلــــیز
آواز اٹھــــــاؤ خـــــواہ تـــم اکیــــلے کیوں نہ ہو

 #EIA ❤️‍🔥✊❤️‍🔥#fypシ゚viralシfypシ゚ #reelsvideoシ #reelsviraシfb #fypシviralシ2024 #reelsviralシ #fypシ゚viralシ #viralreelsシ #reelsfbシ #followersfbreels #fypviralシ #facebookviral
 #philliesfollow #viralpost2024 #foryoupage #everyonefollowers #everyone #cricketlover #trending #viralvideo #foryou #foryou #foryoupage #viral #fbreels #reel #firyoupage
#MolanaTariqJameel #iloveyou #today #islamic_media #islamic #TariqJameel #deen #tariqjamilofficial #tariqjameelbayan #islamicofcl #islamicvideo #islamic_video #fyp #tariqjameel #TariqJamilOfficial #Rab #monsterالسلام عليكم 🥹🥲
 #c**a #reelsvideo #غزة #reelsviral #reelsfyp #reels #video#foryou #humour #h #fallow #v #humor #fyp #foryoupage #happy #happy #viral #high #highlight #arab #indonesia #india #bts #pakistan #islam #islamic_video #islamic #kpk 02/09/2025

غــــــزہ کو بھلایا جارہا ہے ، ہر دن ہمارے قلم سے نکلنے والے سینکڑوں الفاظ میں کوئی محبت نامہ ، کوئی پکار غــــــزہ کے لیے نہیں ہوتی ، ہم سب بے حسی ہوچکے ہیں ، رونے والی آنکھوں میں کوئی ایک بھی ان کے لیے نہیں رو رہی ، ہماری باتوں میں کوئی بات مزاحمت کے اس مقام کی نہیں ہے ، ہم درد نہیں لکھنا چاہتے ، ہم غم محسوس نہیں کرنا چاہتے ، ہم شاید امت کے کٹے ہوئے بازو بن چکے ہیں اسی لیے ہر لگنے والا زخم ہمیں چیخنے پر مجبور نہیں کرتا ، مجھے محمود درویش کی یہ نظم رلاتی ہے ، یہ مجھے صرف غـــــزہ کے حالات کی عکاسی کرتی نظر آتی ہے۔۔۔۔۔ تُنسى، كأنَّكَ لم تَكُنْ تُنْسَى كمصرع طائرٍ ككنيسةٍ مهجورةٍ تُنْسَى، كحبّ عابرٍ وكوردةٍ في الليل .... تُنْسَى ترجمہ : تم بھلائے گئے______ یوں بھلائے گئے جیسے تھے ہی نہیں تم بھلائے گئے جیسے(کھنڈرات میں) پنچھیوں کی قضا یا کنیسے کی خاموش، گم سم فضا راہ چلتی محبت (پراگندہ خواب) رات کے (ہاتھ میں جیسے) کالے گلاب تم بھلائے گئے!تــاریــخ کی سب سے بـــڑی نســـل کشـــی جـــاری ہے ، پلیــــز آواز اٹھــــاؤ غــــــــزہ کے بچــے بھــوک سـے مــررہے ہیــں۔۔۔۔پلــــیز آواز اٹھــــــاؤ خـــــواہ تـــم اکیــــلے کیوں نہ ہو #EIA ❤️‍🔥✊❤️‍🔥#fypシ゚viralシfypシ゚ #reelsvideoシ #reelsviraシfb #fypシviralシ2024 #reelsviralシ #fypシ゚viralシ #viralreelsシ #reelsfbシ #followersfbreels #fypviralシ #facebookviral #philliesfollow #viralpost2024 #foryoupage #everyonefollowers #everyone #cricketlover #trending #viralvideo #foryou #foryou #foryoupage #viral #fbreels #reel #firyoupage #MolanaTariqJameel #iloveyou #today #islamic_media #islamic #TariqJameel #deen #tariqjamilofficial #tariqjameelbayan #islamicofcl #islamicvideo #islamic_video #fyp #tariqjameel #TariqJamilOfficial #Rab #monsterالسلام عليكم 🥹🥲 #c**a #reelsvideo #غزة #reelsviral #reelsfyp #reels #video#foryou #humour #h #fallow #v #humor #fyp #foryoupage #happy #happy #viral #high #highlight #arab #indonesia #india #bts #pakistan #islam #islamic_video #islamic #kpk

22/08/2025
22/08/2025

Fiber spliter patch cord sllebs etc

Want your business to be the top-listed Shop in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Oad
Peshawar