IkRam Rahi Edits
ShORt CLips And VIrAl VidOes It's All aBout👍
follow Us To Keep engaged
Bala hatun death 😢😭 kurulus Osman season 6 episode 81 trailer 1 by historical point watch full on historical point keep follow us for the latest updates
Kurulus Osman season 6 episode 180 trailer 1 by makki TV
Follow and get all update from makki TV
04/02/2025
*شدید انتظار ہے اُس وقت کا جب صلاح الدین ایوبی شام میں غداروں کے پرخچے اُڑائیں گے ⚔️🔥*
*مصر میں جب صلاح الدین اچھی طرح اپنے پنجے گاڑ لے گا تو ادھر شام میں غداریاں شروع ہوجاںٔیں گی 💯🔥*
_*`"صلیبیوں کے ساتھ حساب کتاب بعد میں طے ہوں گے پہلے غداروں کی اچھی طرح سے خاطر تواضع ہوگی ؛)🔥"`*_
کارلوس عثمان funny 🤣 تاریخ کیوں بدل ڈالی 😡 تاریخ بدلنا ضروری تھا 😆 funny clips from Turkish drama kurulus Osman
03/02/2025
*داســـــــــــــــتوور۔۔۔۔۔!!!! 😍🔥*
*آج کا دن صلاح الدین کا دن ہے 👑✨*
*آرہا ہے صلاح الدین ہمیشہ کی طرح اپنی دھماکے دار قسط کے ساتھ* ✌🏻🔥
*ایک بہت بہترین اور دلچسپ قسط آج رات نشر ہونے والی ہے 💯🦅💚*
*`انتظار کرنے والے ری ایکٹ لازمی کریں`😍*
Sultan mehmad Fateh episode 32 trailer 2 with Urdu subtitles by historical point watch all episodes on historical point
01/02/2025
• *`سلطان نورالدین زنگی کی وفات۔۔۔۔۔۔۔!!! 🗣️🫀`*
*سلطان نورالدین محمود زنگی کی وفات کے متعلق عمادالدین اصفہانی جو کہ سلطان نورالدین زنگی اور سلطان صلاح الدین ایوبی کے مشیروں میں سے ایک تھے نے اپنی کتابوں میں لکھا ہے کہ سلطان نورالدین زنگی کی وفات کا سبب ایک بیماری تھی*
*اپنی وفات سے پہلے اُنہوں نے تخت کا وارث ملک الصالح اسماعیل کو مقرر کردیا تھا۔*
*11 شوال 569ھ کو یہ مردِ مجاہد 58 برس کی عمر میں اپنے خالق حقیقی سے جاملا 💚✨*
*اللہ سلطان نورالدین محمود زنگی کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی و ارفع مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین 💚 💯*
*• `نــــــــــوٹ:-`*
*عمادالدین اصفہانی صلاح الدین ایوبی ڈرامے میں سلطان نورالدین زنگی کے وزیر اعظم ہیں اور اِن کا کردار وہ اداکار پلے کررہا ہے جس نے ملک شاہ کے حاجب کمچ کا رول پلے کیا تھا 💯💚*
31/01/2025
Important news سلطان صلاح الدین ایوبی جنگی لباس میں 🔥⚔️*
*قسط نمبر 44 یا 45 میں ایک بار پھر سے کوئی جنگ کا سین ہونے جا رہا ہے 👏🔥*
29/01/2025
*اپـــــڈیٹ 📢🚨*
*_📌 میحاںٔل اوغلو بطال بے کا کردار ادا کرنے والے اداکار نے محمد الفاتح سیریز کو الوداع کہہ دیا ہے 😳💔_*
*_📌 آج کی قسط میں اِن کا کردار ختم ہو گیا ہے 💚✨_*
27/01/2025
*`اپـــــڈیٹ محمد فاتح 📢🚨`*
*_📌 اداکار Gurgenozz نے محمد الفاتح سیریز کی کاسٹ کو جوائن کرلیا ہے ، وہ سیریز میں Franscesco کا کردار پلے کرے گا 🔥💚_*
_*📌 اِس کا کردار قسط نمبر 34 سے شروع ہوگا۔۔ ✅🔥*_
```Source : Journalist Birsen Altuntaş```
25/01/2025
*اپـــــڈیٹ 🗣️🔥*
*_📌 برسن التنتاس کے مطابق ترکیہ کے اسکی ریزورٹ میں آگ لگنے کی وجہ سے آج رات کہ بھی تمام نشریات اگلے ہفتے تک ملتوی کردی گئی ہیں_*
_*اگر آخری گھنٹے تک کوئی تبدیلی نہ کی گئی تو کرولش عثمان قسط اگلے ہفتے نشر ہوگی*_
*Source: Journalist (Birsen Altuntaş)*
24/01/2025
Important new alert *ماریہ کومینی کی بادشاہ امالرک اور اُس کے بعد بالیان دی ابیلیین سے شادی 👇*
ماریہ کومینی سے امالرک نے ایک سیاسی شادی کی تھی ، شادی کا مقصد بازنطین اور صلیبیوں کے درمیان اتحاد قائم کرنا تھا ، امالرک کے مرنے کے بعد یر/وشلم کا تخت اُس کے بیٹے بالڈون چہارم نے سنبھالا تھا (یعنی ماریہ کے سوتیلے بیٹے نے )جس کی وجہ سے ماریہ کا وہ اثرورسوخ نہیں رہا جو پہلے امالرک کے دور میں ہوا کرتا تھا
ماریہ کومینی نے اپنا اثرورسوخ برقرار رکھنے کے لیے ایک اور شادی کی بالیان سے جو کہ ابیلین کا حکمران تھا ، یہ شادی بالیان کے لیے بھی فاںٔدہ مند تھی کیونکہ ماریہ بازنطین کے شاہی خاندان سے تعلق رکھتی تھی ، اِس شادی نے بالیان کے سیاسی اثرورسوخ میں بے حد اضافہ کیا 💚🔥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Address
Peshawar