Football Hacks
Football is the root of my happiness �
Football lovers��
23/01/2026
چترال کے لئے ایک اور اعزاز- چترال سپورٹس نیوز
چترال گرم چشمہ سے تعلق رکھنے والے امیر عبداللہ ولد امیرالدین کو فیفا ورلڈ کپ 2026 واشنگٹن امریکہ کے لئے ویلنٹیر منتخب کرلیا گیا ۔ان کی یہ کامیابی نہ صرف گرم چشمہ بلکہ پورے ضلع چترال کےلئے باعث فخر ہے ۔انہوں نے اس خوشی کو چترال فٹ بال فیڈریشن کے نام کیا ہے ۔یاد رہے یہ اس ایونٹ میں شرکت کرنے والے پہلے چترالی ہیں۔
ھم امیر عبداللہ کو اس کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں ۔
01/12/2023
One love ⚽
01/12/2023
Football is an emotion ⚽❤️
21/05/2023
Do you know?🤔✍️
💄MANCHESTER CITY ARE PREMIER LEAGUE CHAMPIONS for three consecutive seasons 🔵🏆🏴
Everyone
15/03/2023
15/03/2023
#
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar