Graphics design
Online Service
07/08/2023
نادرا دیراپر اور باقی ڈسٹرکٹ میں ڈیٹا انٹری ایگزیکٹیو آسامیاں حالی ہے ۔19 اگست 2023 کو ٹیسٹ ہوگا ۔اور 20 اگست کو انٹرویوز ہوں گے ۔اس کے لیے کوئی اپلائی کی ضرورت نہیں ہے۔19 اگست کو اپنے اوریجنل ڈاکومنٹ کے ساتھ حیات اباد میں متعلقہ پتے پر پہنچ کر ٹیسٹ دینا ہوگا ۔باقی معلومات اس اشتہار میں موجود ہے۔
21/07/2023
پولیس کانسٹیبل ٹیلی کمیونیکشن (BPS-07) ڈسٹرکٹ وائز ویکنسیز
11/07/2023
سروے شیڈول
ضلع دیر بالا کے لیے ڈائنامک سروے کا نیا شیڈول ذیل میں یونین کونسل اور ویلج کونسل کا ٹائم ٹیبل ہے یہ کام کرے گا۔
براہ کرم ہمیں ایک دن میں بتائیں ) 30 سے(۔ ) 53 )خاندانوں کا اندراج کریں، لہذا سروے/انٹری ٹوکن قرعہ اندازی پر
ہوگا۔ اور جن کے پاس پہلے سے موجود ٹوکن ہیں وہ بھی آپ کے علاقے میں رجسٹرڈ ہوسکتے ہیں یہ متعلقہ تاریخ پر
ہوگا۔
07/07/2023
درخوست مطلوب برائے عدالت دیر بالا
28/06/2023
اپلائی کیلئے 1 جولائی سے 20جولائی تک نواب فوٹوسٹوڈیو مین بازار عشیرئی خاص تشریف لائے ۔
نوٹ. آنلائن اپلائی کرنے کیلئے رابطہ کریں گھر بیٹھے آپلائی کریں۔
26/06/2023
بینک سروس کے مسائل اور موسم کی غیر یقینی صورتِ حال کے باعث بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام نے بقایا مستحق خواتین کو ملنے والی سہ ماہی رقم کل 27 جون سے کیمپ سائٹس کی بجائے پارٹنر بینکوں کے ریٹیلرز کے ذریعے ادا کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔
23/06/2023
17/06/2023
بینظیر کفالت کی چوتھی سہ ماہی کی 9000 روپے کی قسط پیر 19جون 2023 سے شروع کیا جائے گا۔
01/06/2023
کریہ نامہ دیر اپر
01/06/2023
نادرا میں ذلیل ہونے اور وقت بچانے کیلئے تشریف لائیں ۔
24/05/2023
حالیہ پٹرولیم وڈیزل مصنوعات میں کمی کے پیشِ نظر سب ڈویژن دیر کیلٸے نیا کرایہ نامہ جاری کردیا گیا جوکہ تاحکم ثانی نافذ العمل ھوگا۔
پی آر او ٹو ڈپٹی کمشنر
PMRU Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Directorate General Information & PRs, KP
Commissioner Malakand Division
۔۔۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Peshawar