Struggle For Human Rights
Human rights activist
social activitist
work for humanity
01/02/2025
✴️ NEBOSH IGC
✴️ PMP (PMI) USA
✴️ *Iosh (MS)*
✴️ *Osha 30 & 48 hours*
✴️ *ISO 9001* *QMS*
✴️ *ISO 14001* *EMS*
✴️ *ISO 45001* *OHSMS*
✴️ *Fire safety* Food safety*
✴️ *Environment Management level 3 UK based
✴️ *Nvq LEVEL-6 and 7*
✴️ *OTHM LEVEL-6 and 7*
✴️ *Skill base Diploma (1,2,& 3 years).
Available
Contact number:
+33 6 02 90 04 68
diploma for medical and engineering available who are interested please contact on this Whatsapp number +33 6 02 90 04 68
ملٹری آپریشن کا اعلان ہوتے ہی عوام کی جانب سے نتایج کچھ اور؟ ✌️
آپریشن عزم استحکام
نامنظور
ڈالری جنگ
نامنظور
دیر بالا کے علاقہ بیبیوڑ سے تعلق رکھنے والا ملاکنڈ یونیورسٹی جرنلزم ڈیپارٹمنٹ کے سٹوڈنٹ موسی خان موٹر سائیکل حادثے میں شدید زخمی ہونے کے بعد پشاور ریفر کیا گیا تھا جہاں آئی سی یو میں بر وقت بیڈ و علاج نہ ملنے کے باعث موت کے منہ میں چلے گئے ہیں۔۔
16/05/2024
درازندہ میں پی ٹی ایم مرکزی کمیٹی کے رکن نظراللہ افغان کے گھر پر دہشت گرد ط ا ل با ن کا حملہ
نظراللہ افغان ان کے چچا اور ان کے بیٹے شدید زخمی
ریاستی ادارے اور دہشت گرد ط ا ل با ن منصوبہ بندی کے تحت پشتون نسل کرنے رہیے ہیں اور ان کی تشدد پرست پالسیوں کے خلاف ڈالری جنگو کے خلاف , امن کے لیے اٹھنے والی اوازوں کو ریاست دہشت گرد ٹی ٹی پی کے ذریعے ختم کرنے حکمت عملی اپنائے ہوئے ہیں
جنوبی وزیرستان
تحصیل لدھا کے علاقے تنگی بدینزائی میں گھر پر ڈرون حملے میں خواتین اور بچے سمیت 5 افراد شہید جبکہ دو خواتین زخمی ہوگئے۔
09/05/2024
ہر طرف سے فوج کے حصار میں میلیٹرائزڈ شمالی وزیرستان کے شواہ علاقے میں عافیہ اسلامک پبلک سکول کو فوجی مزاکرات کے ذریعے پختونخواہ میں آئے ہوئے مسلح دھشتگردوں نے بم دھماکو سے اُڑا دیا ہے۔
بدامنی پیدا کر کے پھر امن کے نام پر سب کچھ ہڑپ کرنے کی پالیسی ختم کی جائے۔
سابقہ فاٹا میں گزشتہ 20 سالوں سے جاری جنگ میں ہونے والے نقصانات کے ازالے کے بارے میں تین روزہ آل قبائل جرگہ بتاریخ 4، 5، اور 6 مئی کو پشاور میں منعقد ہوگا۔ سب قبائل کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
وینیو:
پیراڈائز ماركی شادی حال بلمقابل ایچ بی کے ہائپر مال رنگ روڈ پشاور
منجانب:
وزیرستان قومی عوامی نمائندہ جرگہ
03/05/2024
کرمه آمن غواړي
پښتون تحفظ مومنټ کرم ګرفتار ملګري چې دا وخت په سټي تانړا پاره چنار کښې ګرفتار دې .
د سيول انتظاميه سخه غوښتنه کوو چي زر تر زره دي زمونږ ګرفتار ملګري رها کړي که نشو نو مونږ به ډير زر د نوي لائحه عمل اعلان کوو.
که ضرورت شو انشاالله بيا به هم کرمي ته ورځو
ایم بلال اورګزي
Click here to claim your Sponsored Listing.