Muhammad Mudassir karim
Speak the truth,Justice for all,Be a voice for the voiceless
پولیو ویکسین اور ٹیکے ھیلتھ ورکرز زبردستی کیوں پیلاتے ہیں کیا وبائی مرض دنیا میں صرف یہی ہے
پی ٹی آئی لیڈر شپ کو ٹارچر کرنا اور اپنے لیڈر سے ملاقات نہ کروانا بھی نا انصافی ہے لیکن خیبر سے آئے امن شرکاء پر کے پی پولیس کی طرف سے شیلنگ،بھی ناانصافی ہی ہے دونوں اپنے رویے پر سوچیں
ہم صرف امن،مہنگائی لوڈ شیڈنگ کرتے رہے باقی دنیا ترقی کر گئی ہمیں جان بوجھ کر ان مسائل سے اس لئے نہیں نکالا جارہا تاکہ ہم اس دلدل میں پھنسے رہے اور مزید ترقی کی آرزو نہ کریں
زندگی کا سفر ایک خواب ہے سالوں گزر گئے پتہ ہی نہ چلا، پس فلاح پاگیا وہ شخص جس نے دنیا کے ساتھ ساتھ آخرت کی بھی تیاری کرلی
محبت وعقیدت دل میں ہی رکھے ہر کسی کے پیچھے بھاگنا مصافحہ کی کوشش کرنا نا صرف اپنے آپ کو تکھانا اور تذلیل ہے بلکہ ان کیلئے بھی تکلیف کا باعث بنتا ہے،بامقصد زندگی گزارنا ہی اصل معنی رکھتا ہے
اختلاف ہمیشہ ایک اصول پسند انسان ہی کرسکتا ہے سلام ہے ان بہادروں کو جو ہمیشہ حق و سچ کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں تاریخ ہمیشہ ٹکرانے والوں کی لکھی جاتی ہے تلوے چاٹنے والوں کی نہیں
عورتوں کے حقوق کے نام پر عورت مارچ منانے والوں کو راولپنڈی میں پشتون بیٹی اپنے خاوند کے میت کے ساتھ قیدو بند ہے انکی فریاد سنائی نہیں دیتی
کل کی بہتری کے انتظار میں ایک تو نہ ہوئے مزید بکھر گئے آج ایک کی باری تو کل سب کی باری آئے گی خدارا ایک ہو جائیں 🙏
چین کی طرح پاکستان میں بھی اگر کچھ حکمرانوں کو کرپشن پر سزائے موت ہوتی تو یقین کریں حالات بہت بہتر ہونے تھے
امن کی عدم دستیابی پیٹرول مصنوعات ایک بار پھر مہنگی عوام کی حالت دن بدن بدتر ہوتی جارہی ہے صرف مذمت اور سیاسی نعروں کا کوئی فائدہ نہیں عملی کام کی ضرورت ہے
مولانا شیخ محمد ادریس صاحب کی شہادت پوری امت کیلئے عظیم سانحہ ہے آئے روز علماء کرام کی رحلت ایک ناقابلِ تلافی نقصان اور فتنوں کے ظہور کے مترادف ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Peshawar
25121