Akhtar Muhammad
Entertainment ,Informative ,Motive,Islamic,Useful and News videos are sended on this page
زندگی کی اہم پہلو جسکا مشابہت شطرنج گیم سے کی ہے اس گیم سے متعلق جاننے والوں کےلئے سمجھنے میں آسانی ہوگی
اگر گیس سلنڈر میں آگ لگ جائے تو گھبرائیں نہ ، کیا کرنا چاہیئے ۔۔؟ اس ویڈیو میں دیکھیں ۔۔۔ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں ۔۔۔🌱
Difference between British and American language
*_👨🏻💼 ARY News Headlines 👨🏻💼_*
*_⏳Time 10 : 00 AM⏳_*
*_🧭 Date 21-02-2023 🧭_*
نن سبا دہ ہر قسم ویڈیو اپلوڈ ینگ والا تہ یو پیغام دے
Please share with other
مرعات ختم کریں تمام آرمی ، نیوی ، ائرفورس کے افسران، ججز، بیوروکریسی،وزیروں ، مشیروں کی سرکای گاڑیاں ختم کرکے بیچ دی جائیں۔ اپنی ذاتی گاڑیوں، ذاتی پٹرول پر دفتر آمد و رفت شروع کریں،گھر کے گیس بجلی،ٹیلیفوں کے بلوں کی ادائیگی اپنی تنخواہوں سے ادا کریں،جس طرح ایک عام ملازم پیشہ افراد و عوام کرتی ہے،بیرونی اشیاء کا استعمال بند کریں۔۔ ایک ماہ میں کھربوں روپے کی بچت ہو جائے گی، ایک سال میں سارے کا سارا بیرونی و اندرونی قرضہ ادا ہو جائگا،
دوستو کو سنڈ کرو
آواز اٹھاو ،ایک مینے میں تمام بنیادی اشیاء کی قیمتیں 50 سال پرانی حالت پر اجائیں گی،
اللہ پر توکل کرو اور ابتداکرو،
کم از کم اس میسیج کو اتنا عام کرو کہ ہر پاکستانی کا ضمیرجاگ جائے،🤲
𝐇𝐨𝐰 𝐭𝐨 𝐀𝐩𝐩𝐥𝐲?
𝐇𝐞𝐫𝐞 𝐢𝐬 𝐔𝐧𝐝𝐞𝐫𝐠𝐫𝐚𝐝𝐮𝐚𝐭𝐞 𝐒𝐜𝐡𝐨𝐥𝐚𝐫𝐬𝐡𝐢𝐩𝐬 𝐕𝐢𝐝𝐞𝐨 𝐭𝐮𝐭𝐨𝐫𝐢𝐚𝐥 𝐟𝐨𝐫 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐨𝐟 𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 & 𝐄𝐫𝐬𝐭𝐰𝐡𝐢𝐥𝐞 𝐅𝐀𝐓𝐀
_____________
کیسے اپلائی کرے؟
یہ ویڈیو آرام سے دیکھنے کے بعد ہی اپلائی شروع کرے تاکہ کوئی کسی قسم کی مشکل نہ ہو۔ اگر کہی پر کسی جگہ اپکو مشکل پیش ائے تو [email protected] پر email کرکے اپنے مسئلے کا سکرین شاٹ/تصویر بیجھ کر راہنمائی کا انتظار کرلے۔
اپلیکیشن فورا Submit کرنے کے بجائے انکو Save بھی کرسکتے ہیں۔ اگر کوئی کسی قسم کا مسئلہ نہ ہو تب جاکر اپلیکیشن Submit کرلے۔
#فیس: فیس/پیسے بینک 🏦 کے علاؤہ ایزی پیسہ/موبائل اپلیکشن/جیز کیش وغیرہ ہر اس ذرائع سے جمع کراسکتے ہیں جو اپ کے لیے اسان ہو۔ کیونکہ اصل چیز فیس جمع کرنا ہے وہ چاہے جہاں سے بھی ہو۔ فیس کی کاپی/رسید ضرور اپنے پاس رکھے۔
ان/اوٹ اور enrolled/not enrolled کا خاص خیال رکھے۔
رحمٰن وزیر ۔
Apply Link 👇
https://www.hec.gov.pk/english/scholarshipsgrants/BF-III/Pages/default.aspx
28/01/2023
𝗛𝗮𝘇𝗮𝗿𝗮 𝗨𝗻𝗶𝘃𝗲𝗿𝘀𝗶𝘁𝘆 𝗠𝗮𝗻𝘀𝗲𝗵𝗿𝗮 has announced the Admissions for Spring Semester 2023. => Fee : 29k Per Semester for LLB => Merit Criteria : Matric 10 % Inter 50 % Lat 40 % => Last Year Merit : 68% aggregate => Contact me for queries or any issue regarding registration => https://cms.hu.edu.pk/web/signup
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar