Network Human Rights & Justic
Presedent Abdul Ghaffar khan. NHRJ is an organization workings for Humans rights and justice.
ریاست کے اندر ریاست ادارروں کو کھلی دھمکی۔ان بدمعاش ظالم و انسانیت سے عاری درندوں کی خلاف ایکشن کیوں نہیں؟؟؟
12/12/2025
ان لوگوں کے زمدار کون ہے؟؟؟
04/12/2025
Such hunting should be banned and licenses and permits should not be given, it is cruelty and genocide.اسی طرح کی شکار پر پابندی ہونی چاہیٸے اور لاٸسنس و پرمٹ نہیں دینی چاہیٸے ظلم و نسل کشی ہے۔
04/12/2025
ڈھکن چور کو سزاٸے موت اور نشیی ہیروٸن و اٸس پینے والوں کو تا حیات جیل یا موت کا انجکشن کا قانون بنانا چاہیٸے کیونکہ ان لوگوں کی وجہ سے معصوم و قیمتی جانیں چلی گٸ۔A law should be made to punish lid thieves with death penalty and life imprisonment or death injection for those who drink he**in because innocent and precious lives have been lost because of these people.
04/12/2025
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف اف ارمی سی ڈی ایف 5سال کی تعیناتی نوٹیفیکیشن سمری صدر کو ارسال. Chief Marshal Asim Munir as Chief of Army CDF for 5 years appointment notification summary sent to the President. 4. 12. 2025
پہ پریس کانفرنس او معافٸ د خلاصی نہ یٸ چہ جرم مو کڑے سزا بہ درتہ میلاویگی۔قابل قدر شخصیت جناب تیمور خان ڈی پی او صاحب لوٸر دیرThe press conference or apology is not summarised. The punishment for the crime will be severe. Valuable personality, Mr. Taimur Khan, DPO Lower Dir.
ڈی سی صاحب لوٸر دیر تہ عرض دے چہ تیمرگرہ کے گداگر انتہاٸی زیات شوی دی مصتحق و غیر مستحق غل جاسوس پتہ پکے نہ لگی لہذا ایکشن دی پرے واخلی ۔
پہلے روڈ بناو پارکینگ بس سٹاف ڈراٸیونگ سکول بناو تجاوزات ختم کر دو بنیادی حقوق دو پھر ٹکس و گاڈیوں پر چالان و بھاری جرمانہ لگاو۔
قابل قدر قابل احترام انسانیت و خدمت سے سرشار ڈی پی او جناب تیمور خان دیر لوٸر۔جس نے اپنی دفتر کا دروازہ عوام کے لیٸے ازاد کر دیا ہے اور روزانہ صبح تا دوپہر عوام کے لیٸے کھلی کچری یعنی ازاد عدالت کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں عوام شکایات ناانصافی رشوت وغیرہ پیش کرتے ہیں جو قابل ستاٸش ہیں۔ڈی پی او جناب تیمور صاحب کو اللہ صدا سلامت خوش عزت اور امن میں رکھیں۔عبدالغفارخان ڈویژنل صدر ہیومن راٸٹس اینڈ جسٹس
07/10/2025
کوٹو تا وڈیگرام 2 کیلومیٹر روڈ ضلع لوٸر دیر۔روڈ مکمل کھنڈارات کی شکل میں۔عوام کو شدید مشکلات۔روڈ کاٹھننڈر بھی ہو چکا ہے چند سال پہلے۔منتخب ممبرز و متعلقہ ادارے خاموش۔عوام کو احتجاج پر مجبور نہ کرے ورنہ زمداری منتخب ممبران و متعلقہ اداروں پر ہوگی۔پی کے 15
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Peshawar
28/09/2025