Pakfones
This page is official page of pakfones, the cellphone sale and service centre. We have more than 13 years of experience in mobile phone repair field.
Don't don't hesitate just contact us if you have any problem related to Smartphone.
لیتھیئم بیٹری خریدنے سے پہلے آپ کو پتا ہونا چاہیے اس کو لگانا کیسے ھے ورنہ لاکھوں کا نقصان ہو سکتا ھے۔
لیتھیئم آئرن فاسفیٹ (LifePO4) بیٹریاں مستقبل کی طرف ایک بہترین قدم ہے لیکن ہمارے الیکٹریشن بھائیوں کی کم علمی (ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں دوسرا یہ کوشش بھی نہیں کرتے 😃) اور لیتھیئم بیٹریاں بنانے والی کمپنیوں کی سپورٹ اتنی بری ھے کہ بس، مجال ھے یہ کسی کو سیدھی بات بتا دیں کہتے ہیں confidential ھے 😡 اوپر سے ان کے پاس technicians کی بہت کمی ھے۔
جس کی وجہ سے ان کے پاس مشکل کا حل ہو بھی تو جگاڑ بتا دیتے ہیں جیسے ان بھائی صاحب کو بتایا یہاں تک کہ میں نے بھی رابطہ کیا لیکن سوفٹویئر کا نام تک نہیں بتایا 😢۔
بیٹریاں بیچنے والے بھی اس معاملے میں مدد نہیں کر سکتے کیونکہ کمپنیوں کی confidential 🔐 پالیسی پیچ میں آجاتی ھے۔
آپ پاکستان کے کسی بھی شہر میں موجود ہیں اور آپ کو سولر انسٹالیشن میں مدد چاہیے آپ WhatsApp پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
WhatsApp number: +923004537079
Direct link: https://wa.me/923004537079
RS232 Cable for Lithium batteries
موبائل سکرین میں shade یا dots کیوں آجاتے ہیں؟
پروگرامر کا احتجاج 😀
23/06/2023
اسلام علیکم: یہ کیبل میرے کسی قریبی دوست نے ریپیر کرنے کیلئے دی تھی اب مجھے بھول گیا ہوا ھے یہ کس نے کنیکٹر لگانے کیلئے دی، ان سے مخاطب ہوں آپ کی کیبل ریپیر ہو گئی تھی لیکن مجھے اب یاد نہیں کس نے دی اگر آپ یہ پوسٹ دیکھیں تو یہ ریسیو کرلیں پلیز۔
05/06/2023
If your phone has a charging problem, especially slow charging check this article to find out more.
Slow Charging Issue: 10 Possible Reasons with Solutions (2023) - PAKFONES.COM In this article, we will explore the 10 possible reasons behind slow charging issue and provide practical solutions to help you resolve this.
05/06/2023
https://pakfones.com/how-to-deal-with-liquid-damaged-iphone/
How to Deal with Liquid Damaged iPhone: A Comprehensive Guide - PAKFONES.COM In this comprehensive guide, we will explore the necessary steps to deal with a liquid-damaged iPhone effectively
23/05/2023
وٹس ایپ اینکرپشن کیا ہے اور کیسے کام کرتی ھے؟ ایک فیک میسیج سوشل میڈیا پر پھیلایا جارہا ھے۔ اپنے موبایئل کی کسی بھی قسم کی پرابلم کے بارے میں پوچھیں۔
(((((((((( اھم اعلان ))))))))))))
واٹس ایپ اور واٹس ایپ کالز کے لئے مواصلات کے نئے قواعد کل سے نافذ ہوں گے اور تمام کالز ریکارڈ کی جائیں گی اور تمام کال
ریکارڈنگ محفوظ ہوجائیں گی۔
واٹس ایپ فیس بک , ٹویٹر انسٹاگرام اور تمام سوشل میڈیا پر نظر رکھی جائے گی۔
آپ کے موبائل یا کمپیوٹرز ڈیویس منسٹری سسٹم سے مربوط ہوں گے۔
کسی کو بھی غلط پیغام نہ بھیجنے کا خیال رکھیں۔
اپنے بچوں کو بہن بھائیوں کے رشتہ دار دوستوں سے جاننے والوں کو بتائیں.......
۔۔۔خبردار
گروپ میں سب سے زیادہ آگاہ رہیں
گروپ ممبروں کو واٹس ایپ کے نئے قواعد کے بارے میں بہت اہم معلومات
1. ✓= پیغام بھیجا گیا
2.✓✓ = پیغام پہنچا
3. دو نیلے✓✓ = پیغام پڑھا
4 تین نیلے✓✓✓ = حکومت نے اس پیغام کا نوٹس لے لیا ۔۔
5. دو نیلے✓✓ = اور ایک سرخ ✓= حکومت آپ کے خلاف کارروائی کر سکتی ہے
6. ایک نیلے ✓ اور دو سرخ ✓✓ = حکومت آپ کی معلومات کی جانچ کر رہی ہے
7 تین سرخ ✓✓✓ = حکومت نے آپ کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے اور آپ کو جلد ہی ایک عدالتی سمن مل جائے گا ..
ذمہ دار شہری بنیں
اور یہ معلومات اپنے رشتہ دار اور دوستوں کے ساتھ شیئر کریں
WhatsApp Encryption Explained - WhatsApp Viral Message in Pakistan || @pakfones In this Live session, we will discuss WhatsApp Encryption & general mobile phone problems Live questions will be answered live InSha'Allah.MY OTHER USEFUL VI...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Pattoki
55300