Faizan e Tayyeba
Salam All group members are requested to join this group social media for daily update of Faizan e Tayyeba Thank you faizanetayyeba.org
Salam
My dear respected friends, I am a Pakistani citizen and belong to a middle class you and provides you with life and you are living a good life then we must support our poor people who are our brothers and sisters in Islam.
فیضان طیبہ کے زیر انتظام طیبہ نوری برکھ ٹریول ایجنسی کی طرف سے آنے والے دو سال میں 300 سے زیادہ عمرہ زائرین کی یادگار تصویریں اور چند جھلکیاں
اور ماشاءاللہ سب ایک ایک لاکھ میں آئے ہوئے ہیں
طیبہ نوری برکھ ٹریول ایجنسی کے اونر چوہدری خالد محمود صاحب اور مسز خالد محمود صاحبہ باقی اخراجات اپنی محنت کی کمائی اور جیب سے پے کر رہے ہیں پاکستان کا کوئی بھی ایسا ادارہ یا ایجنسی نہیں جو ایک لاکھ روپے میں عمرہ زائرین کو عمرے کی سعادت حاصل کروائیے یہ تو اللہ تعالی کا خاص فضل اور کرم ہے کہ اللہ تعالی ہمیشہ اسی طرح خدمت کا کام لیتا رہے اور اللہ تعالی سب جان مال ایمان عمر اور رزق حلال روزی وسیع میں برکتیں نعمتیں عطا فرمائے آمین یارب العالمین
#پاکستان #انسانیت #محبت #اسانیاں
#نیکی #اجر
#انسانیت #نیت #صبر #استقامت
دنیا میں سب سے بڑی دولت یہی ہے کہ انسان اپنا ضمیر اور کردار صاف رکھے، چاہے سامنے والا کتنا ہی بدل جائے۔
ہم نے وفا کی، محبت دی، فرض نبھایا — یہ کمزوری نہیں، ہماری طاقت ہے۔
بے وفائی دوسروں کا نصیب ہو سکتی ہے، مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم بد نصیب ہو۔
محبت نہ ملے تو انسان غریب نہیں ہوتا، بس وہ سمجھ جاتا ہے کہ اصل قیمت کس چیز کی ہے۔
کہیں نہ کہیں وہ لوگ بھی ہیں جو ہماری اسی وفا کی قدر کرتے ہیں، بس وقت ان تک پہنچاتا ہے
اے دل نادان وفا پر یقین رکھو محنت محبت اور خدمت ہماری پہچان ہے الحمدللہ رب العالمین
#پاکستان #انسانیت #محبت #اسانیاں
#نیکی #اجر
#انسانیت #نیت #صبر #استقامت
"خاموشی وہ ہتھیار کہ جس کی آہٹ نہیں ہوتی پر اس کا اثر سب سے زیادہ طاقتور ہوتا ہے
#پاکستان #انسانیت #محبت #اسانیاں
#نیکی #اجر
#انسانیت #نیت #صبر #استقامت
💫 #پاکستان #انسانیت #محبت #اسانیاں
#نیکی #اجر
#انسانیت #نیت #صبر #استقامت
*
يا الله، كما وقف الحسين للحق، ثبّت أقدامنا على طريقك، وارزقنا يقينًا لا يتزعزع ورضًا بقضائك.
اے اللہ! جس طرح امام حسینؑ حق کے لیے ڈٹ گئے، ہمارے قدم بھی اپنے راستے پر جما دے۔ ہمیں ایسا یقین عطا کر جو کبھی نہ ہلے، اور تیرے فیصلے پر راضی رہنے والا دل دے۔*
اللهم وحّد صفوف المسلمين، وأطفئ نار الفتن، واجعل محرم هذا بداية ف*ج وعزة لأمة محمد ﷺ.
اے اللہ! مسلمانوں کے دلوں کو جوڑ دے، فتنوں کی آگ بجھا دے، اور اس محرم کو امتِ محمد ﷺ کے لیے ف*ج اور عزت کی نئی صبح بنا دے۔ آمین*
حسبنا الله ونعم الوكيل، نعم المولى ونعم النصير.
"ہمارے لیے اللہ کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے"
💫 #پاکستان #انسانیت #محبت #اسانیاں
#نیکی #اجر
#انسانیت #نیت #صبر #استقامت
*اللهم اجعل هذا الشهر شهر خير وبركة، واغفر لنا ذنوبنا، وارحم ضعفنا، واجعلنا من عبادك الصالحين. اللهم كما أكرمتنا ببداية عام هجري جديد، فاجعله عام عافية وسلام، واجبر كسر قلوبنا، وحقق لنا ما نتمنى.*
ترجمہ:
اے اللہ! اس مہینے کو ہمارے لیے خیر و برکت والا بنا دے۔ ہمارے گناہ معاف فرما دے، ہماری کمزوریوں پر رحم فرما، اور ہمیں اپنے نیک بندوں میں شامل فرما۔ اے اللہ! جس طرح تُو نے ہمیں نئے ہجری سال کی ابتدا نصیب کی، اسے ہمارے لیے عافیت اور سلامتی کا سال بنا دے۔ ہمارے ٹوٹے دل جوڑ دے اور ہماری جائز دعائیں قبول فرما۔ آمین 🤲
محرم ہمیں صبر، قربانی اور حق پر ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے۔ اللہ آپ کے اس مہینے کو عبادت اور سکون سے بھر دے آمین یارب العالمین 💫 #پاکستان #انسانیت #محبت #اسانیاں
#نیکی #اجر
#انسانیت #نیت #صبر #استقامت
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Pattoki
5
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |