Al Rasheed Nursery Farm Pattoki

Al Rasheed Nursery Farm Pattoki

Share

Planting Nursery Farm and Landscaping

Photos from Al Rasheed Nursery Farm Pattoki's post 09/04/2026

کورین کارپٹ،فائن ڈھاکہ کارپٹ،فائن ڈھاکہ پلگنگ، ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہے
لیبر کی سہولت بھی دستیاب ہے
Book Your Order
03037812942

Photos from Al Rasheed Nursery Farm Pattoki's post 08/04/2026

Landscaping & Gardening store
All Pakistan delivery 🚚

ہول سیل ریٹ پر
ہمارے ہاں ہر قسم کے انڈور اؤٹ ڈور پھول دار پھلدار اور سایہ دار درخت موجود ہیں۔ ان کے علاوہ دیگر ورائٹیز موجود ہیں اور ہمارے ہاں باغات ؛ پارک ؛ روڈ ؛ گھروں کے لان اور ان میں لینڈسکیپنگ کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے۔ مزید رہنمائی کے لئے ہمارے page کو فالو کریں۔
☘️ 🌵 🌺 🌲 🌴 🌹
آلوبخارااخروٹ انجیر,بادام,ناشپاتی,جاپانی,آڑو,کینو,فروٹر,سیڈ لیس,لیموں,مالٹا_امرود_انار_ آم وغیرہ کے تمام پودے دستیاب ہے۔
مناسب ریٹ.................!!!
ڈلیوری آل پاکستان
Contact:
Call & Whatsapp
👇👇👇
03037812942

06/04/2026
Photos from Al Rasheed Nursery Farm Pattoki's post 04/04/2026

Black And Golden Ficus Available in 18" Grow Bag
کالی اور گولڈن فیکس 18" گرو بیگ میں دستیاب ہے
Prices 1000
Delivery All Pakistan
Book Your Order
03037812942

01/04/2026

We Deal All kinds of plants delivery all Pakistan
You can Contact For Landscaping work and Plants in whole prices
Book Your Order
03037812942

24/03/2026

بارش کیوں Growth کو تیز کرتی ہے؟

قدرتی نائٹروجن کھاد (Free Fertilizer)
بجلی کی چمک ہوا میں موجود نائٹروجن کو نائٹریٹ میں بدل دیتی ہے، جو بارش کے ذریعے زمین تک پہنچ کر بالکل مفت کھاد کا کام کرتی ہے۔

مٹی زندہ ہو جاتی ہے
بارش کے بعد مٹی نرم ہوتی ہے، جس سے
✔️ جڑیں آسانی سے پھیلتی ہیں
✔️ فائدہ مند بیکٹیریا اور فنگس تیزی سے فعال ہو جاتے ہیں

پتے صاف = زیادہ فوٹو سنتھیسز
دھول ہٹنے سے پتے زیادہ سورج کی روشنی جذب کرتے ہیں، جس سے Photosynthesis تیز ہو جاتا ہے۔

قدرتی Stress Relief
ٹھنڈک اور نمی پودے کے اندر پانی کے ضیاع (transpiration) کو کم کرتی ہے، جس سے پودا مرجھانے سے بچتا ہے۔
Hidden Benefits (جو اکثر لوگ نہیں جانتے)

Rainwater = Liquid Gold
بارش کا پانی ہلکا سا تیزابی ہوتا ہے، جو مٹی میں بند معدنیات کو dissolve کر کے جڑوں کے لیے آسان بنا دیتا ہے۔

زمین کی خوشبو = زندگی کی علامت
بارش کے بعد جو خوشبو آتی ہے اسے Petrichor کہتے ہیں—یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ مٹی کے مفید جراثیم دوبارہ متحرک ہو گئے ہیں۔

جڑوں کو تازہ آکسیجن
بارش کا پانی زمین میں جا کر پرانی ہوا کو نکالتا ہے اور نئی آکسیجن جڑوں تک پہنچاتا ہے، جس سے جڑیں بہتر سانس لیتی ہیں۔
Golden Tip for Farmers (خاص طور پر انگور کے لیے)
✔️ ہلکی گوڈی کریں
✔️ زیادہ نمی میں فنگس اسپرے لازمی کریں
✔️ water logging سے بچاؤ کریں
حقیقت جو آپ کو حیران کرے گی:
بارش کے بعد 2–3 دن میں پودوں کی growth عام دنوں کے مقابلے میں 30–50% تک تیز ہو سکتی ہے—اگر drainage درست ہے
Conclusion
بارش = مکمل Growth Package

مزید زبردست معلومات کے لیے Follow کریں — Al Rasheed Nursery Farm Pattoki

Photos from Al Rasheed Nursery Farm Pattoki's post 24/03/2026

We Deal All kinds of plants delivery all Pakistan
Book Your Order & Contact For Landscaping work
03037812942

Photos from Al Rasheed Nursery Farm Pattoki's post 12/03/2026

Change Your Garden Into a Living Masterpiece

Your home or commercial space deserves more than greenery —
it deserves expert planning, elegant design, and flawless ex*****on.

At Al-Rasheed landscape services , we design and build premium outdoor & indoor environments that elevate lifestyle, value, and aesthetics — from concept to completion.
✅ Landscape Design
✅ Architecture & Interior Design
✅ Walkways & Hardscaping
✅ Gazebos & Outdoor Structures
✅ Water Features & Waterfalls
✅ Complete Residential & Commercial Solutions

Design that feels natural. Ex*****on that feels premium.
Get a FREE Consultation & Quote today and turn your dream space into reality.
Call 03037812942
Whatsapp, 03037812942

Photos from Al Rasheed Nursery Farm Pattoki's post 22/02/2026

We Deal All kinds of plants delivery all Pakistan
Book Your Order And Contact For Landscaping work
Grass, Indoor, outdoor, Fruit plants Available in whole prices
Contact:03037812942

Photos from Al Rasheed Nursery Farm Pattoki's post 20/02/2026

کاپرنیشیا پام 10فٹ سے 20فٹ تک کے 700 پودا دستیاب ہے
فریش گاچی میں دستیاب
لوکیشن رائیونڈ
03037812942

13/02/2026

امرود کے تیار پودے گرو بیگ میں دستیاب ہیں
لوکیشن پتوکی
ڈلیوری آل پاکستان
03037812942

07/02/2026

شریں،ٹالی،سنمبل،پاپولر،سفیدہ،کیکر ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہیں لوکیشن پتوکی
03037812942

Want your business to be the top-listed Home Improvement Business in Pattoki?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Pattoki
55300