Ghulam Rasool Pakistani

Ghulam Rasool Pakistani

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ghulam Rasool Pakistani, Public Figure, Pakpattan.

کلائمیٹ چینج کے آگے بند باندھنے کےلئے
میری ٹیم 25لاکھ(5۔2ملین)دیسی پودوں کی پلانٹیشن کر چکی ہے میری زندگی کا مشن100کروڑ دیسی پودے لگانا ہےجس میں 10ہزار بوہڑ اور پیپل بھی ہیں ان شاءاللہ اس وقت تک 3نیشنل ٹور خنجراب سے گوادر کلین اینڈ گرین کیے03165018000

19/08/2026

آٹھواں شجرمیلہ بابا فرید پارک کے باہر امرود کے پودے تقسیم کئے جائیں گے

18/08/2026

آٹھواں شجرمیلہ

18/08/2026

نیو غلہ منڈی پاکپتن میں 1000پودے لگانے کے لئے اے ڈی سی جی جناب عمر سرور صاحب اور غلہ منڈی انتظامیہ کے ساتھ وزٹ کیا

18/08/2026

آٹھواں شجرمیلہ 70ڈی سکول میں بھرپور شجرکاری کی جا رہی ہے

18/08/2026

آٹھواں شجرمیلہ بیوٹیفکیشن آف پاکپتن کے حوالے سے راکھ پل سے جمال چوک تک ڈیوائڈر میں لگانے کے لئے پانچ سو پودے بھیجے جا رہے ہیں

18/08/2026

آٹھواں شجرمیلہ گورنمنٹ ہائی سکول بستی غلام قادر میں شجرکاری

18/08/2026

آٹھواں شجرمیلہ گورنمنٹ ہائی سکول بیل گنج میں شجرکاری کی جا رہی ہے

18/08/2026

ہمارے گھر میں بلبل نے 3بچے دئیے ہیں پرندوں کو بچانے کےلئے درخت اور بیلیں لگائیں

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Pakpattan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Pakpattan
10220