Pk Entertainment

Pk Entertainment

Share

my name is Fiaz Ahmed
[email protected]
Instagram Fiazahmed6906

15/02/2024

سلطان وہی ہوتا ہے جسے تخت پر عوام بیٹھائے
تخت پر زبردستی تو یزید بھی بیٹھا تھا

24/10/2023

صدر صدام حسّین کی زندگی کی اہم معلومات

05/04/2023

پاکستان نے جو قسط آئی ایم ایف سے لینی ہے وہ رقم بھی دیں گے اور تین ماہ میں پاکستان کا قرض بھی اتار دیں گے آگر وعدہ پورا نہ کیا تو بے شک ہمیں مینار پاکستان پر پھانسی دے دی جائے لیکن ہماری شرائط پوری کریں
چوہدری منیر احمد گجر بانی و چئیرمین چوہدری رحمت علی فاؤنڈیشن رجسٹرڈ انٹرنیشنل۔ *یا پھر اِن کی بات مان لی جائے یا پھر اِن حکمرانوں کو عوام اپنے ہاتھوں سے ماردے*

03/04/2023

انیس سالہ نوجوان پاکستانی کا کارنامہ جہاز بنا ڈالہ اس ٹیلنٹ کو آپکی سپورٹ کی ضرورت ہے

18/03/2023

اعلیٰ حضرت امام احمد رضا رحمتہ اللہ علیہ اور ایک چھوٹے سے بچے کا بہت ہی زبردست واقعہ جس سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا؟

اعلیٰ حضرت کے عرس مبارک کے موقع پر اس سے اچھا کلپ شاید آپ کو کہے ملے

18/03/2023
06/01/2023

ڈاکووں نے فائرنگ کی عورت اور کچھ لوگوں پر اور پھر عوام نے ڈاکووں کی دھلائی کر دی ۔کنڈ کانجواں بودلہ ، چک لالیکا کے پاس

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Pakpattan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Pakpattan