Muhammad imran

Muhammad imran

Share

Voice of Sikander Chowk

05/08/2026

🚨 اہم خبر: پاکپتن میں ای چلان کا باقاعدہ آغاز! 🚨
ضلع پاکپتن کی تمام داخلی و خارجی شاہراہوں (Entry & Exit Points) پر کل یعنی 6 اگست سے ای چلاننگ کا آغاز کیا جا رہا ہے۔

ٹریکر اور جدید کیمروں کے ذریعے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر بلا تفریق چلان کیا جائے گا۔ تمام شہری ٹریفک قوانین کی پاسداری کو یقینی بنائیں۔

📍 ای چلان پوائنٹس کی فہرست:
55 چوک DE

پل جلاب

رکھ پل (دیپالپور روڈ)

جمال چوک

شبیر چوک

شیخ جمال

ملک پور

19 ایس پی چوک

جمال چوک

DE شمس آباد

DE اڈا محمد نگر

DE مرلے چوک

اڈا خان سنگھ

⚠️ شہریوں کے لیے خاص التماس:

ہیلمٹ اور سیٹ بیلٹ کا استعمال لازمی کریں۔

تیز رفتاری اور سگنل کی خلاف ورزی سے گریز کریں۔

تمام ضروری ڈرائیونگ دستاویزات اور لائسنس ہمراہ رکھیں۔

"محفوظ ڈرائیونگ، باوقار زندگی"

05/08/2026

انچارج پاکپتن پیرا فورس مہر محمد اقبال سنپال کے ساتھ پریس کلب سکندرچوک کی ٹیم کی خوشگوار ملاقات ۔۔۔❤️

04/08/2026

پاکپتن ایف آئی اے ملتان کی بڑی کارروائی غیر قانونی سمندر کے راستے یورپ بھجوانے کا منظم نیٹ ورک بے نقاب

MUHAMMAD IMRAN
District Reporter – Republic News pakpattn
Senior Vice President, Press Club Sikandar Chowk, Pakpattan
📞 +92 344 6980200

28/07/2026

پاکپتن میں گراں فروشوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا بڑا کریک ڈاؤن جاری ڈپٹی کمشنر آصف رضا کی ہدایت پر مانیٹرنگ ٹیموں نے مچھلی چوک اور نگینہ چوک میں کارروائیاں کرتے ہوئے اوورچارجنگ میں ملوث متعدد دکانداروں کو گرفتار کر لیا۔

MUHAMMAD IMRAN
District Reporter – Republic News pakpattn
Senior Vice President, Press Club Sikandar Chowk, Pakpattan
📞 +92 344 6980200

28/07/2026

پاکپتن پولیس کی مجرمانہ غفلت سامنے آ گئ پولیس نے محنت کش کا شناختی کارڈ نمبر 8سے زائد مختلف مقدمات میں درج کر دیا

MUHAMMAD IMRAN
District Reporter – Republic News pakpattn
Senior Vice President, Press Club Sikandar Chowk, Pakpattan
📞 +92 344 6980200

19/02/2026
19/02/2026

پاکپتن سکندر چوک کی کارخانہ آبادی میں سرکاری کھالہ کی تعمیر جاری، مگر اہلِ علاقہ نے نکاسی آب کے ناقص انتظام پر شدید تحفظات کا اظہار کر دیا۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Pakpattan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Pakpattan
57400