HTS RajPoot

HTS RajPoot

Share

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُزِلُّ مَن تَشَاءُ
بیشک عزت اور زلت اللّہ کے ہاتھ میں ہے�

14/01/2026

🎓 اب آپ کا بچہ گھر بیٹھے بہترین تعلیم حاصل کرے گا!

کیا آپ اپنے بچوں کے لیے تجربہ کار اور قابل ٹیوٹرز کی تلاش میں ہیں؟🤔

Okara اوکاڑہ کا یہ پیج
😇لایا ہے آن لائن کلاسیز کا بہترین موقع

جہاں تعلیم اب صرف ایک کلک کی دوری پر ہے😇🙌👍۔

📚
😍الریاض آنلائن اکیڈمی 😍

14/01/2026

میں کچھ خاص لوگوں کے پیچھے بھاگتی ھوں،
لیکن جب انکے پیچھے بھاگتے بھاگتے تھک جاتی ھوں ،
تو خود کو ان کی زندگی سے ایسے نکال لیتی ھوں،
جیسے وہ لوگ میرے لیے کبھی خاص تھے ہی نہیں،
میں ان کو کبھی جانتی ہی نہیں تھی،
ان کو اس حد تک چھوڑ دیتی ھوں کہ لوگوں کو حیرت ھوتی ھے کہ یہ وہی ھے جو کل تک ھمارے لیے پاگل تھی،
محبت ہو یا نفرت
میں آدھی ادھوری کچھ نہیں کرتی،
کیونکہ میرے لیے دوسروں کے لہجے ہی ڈی این اے ھوتے ھیں،
سو مجھے پرکھنے میں ذرا بھی دقت نہیں ھوتی😊🥀

13/01/2026

*وہ منزلیں بھی کھو گئیں🥺*
*وہ راستے بھی کھو گئے...❤‍🩹*
*جو آشنا سے لوگ تھے❤‍🩹*
*وہ اجنبی سے ہو گئے...💔*
*نہ چاند تھا نہ چاندنی🥺*
*عجیب تھی وہ زندگی..💔*
*چراغ تھے کہ بُجھ گئے🥺*
*نصیب تھے کہ سو گئے🥲*
*یہ پوچھتے ہیں راستے🥺*
*رُکے ہو کس کے واسطے🥲*
*چلو تم بھی اب چلو🥺*
*وہ مہربان بھی کھو گئے😥*

03/01/2026

13
رجب المرجب مبارک ہو ❣️
ان تمام مومنین کو جو حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ
وسلّم کے گھرانے والوں سے محبت کرتے ہیں 😇

02/01/2026

خاموشی ہماری پہچان ہے
وقت خود بتائے گا ہم کون ہیں

02/01/2026

عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے 💯
جو وہ چاہے وہی ہوتا ہے 🔥

01/01/2026

Here’s wishing everyone a very Happy New Year 🥳 🎇

01/01/2026

السلام علیکم دوستو 🤍
HTS RajPoot
official page ka آغاز ہو چکا ہے 🔥

یہاں آپ کو ملے گا:
⚡ طاقتور مواد
💪 حوصلہ افزائی
🔥 منفرد ایڈیٹس اور اسٹائل

ہمیں سپورٹ کریں،
فالو کریں اور
پیج کو شیئر ضرور کریں ❤️

ان شاء اللہ بہترین مواد آتا رہے گا 🔥

Want your school to be the top-listed School/college in Okara?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Okara