Green Java in Pakistan

Green Java in Pakistan

Share

I sell Green Jawa peacock chicks only on season from (April - August) . Hatching season has started and chicks are available .book your order now

سپیشل وائلڈ لائف اسکواڈ پنجاب نے نر سامبڑ ہرن ریسکیو کرکے آزاد کردیا
 ٭  سامبڑ ہرن کو کنگرہ روڈ بارڈر بیلٹ ایریا سے پنجاب رینجر ز کے تعاون سے پکڑا گیا تھا
لاہور20 دسمبر:-
 سیکرٹری جنگلات، جنگلی حیات و ماہی پروری پنجاب مدثر وحید ملک کی خصوصی ہدایت پرمحکمہ ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات و پارکس پنجاب مبین الٰہی کی زیرقیادت صوبہ میں جنگلی حیات کے تحفظ و فروغ کیلئے سرگرم عمل ہے اور ایسی ہی ایک کوشش کے دوران سپیشل وائلڈ لائف اسکواڈ پنجاب نے بارڈر بیلٹ ایریا سے پنجاب رینجرز کے تعاون سے اپنے مسکن سے بھٹکے ایک سامبڑ ہرن کو ریسکیو کرکے قدرتی ماحول میں آزاد کردیا۔ تفصیل کیمطابق سپیشل وائلڈ لائف اسکواڈ پنجاب نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈ لائف عاصم کامران کی سربراہی میں سیالکوٹ بارڈر بیلٹ ایریاکنگرہ روڈ سے پنجاب رینجرز کے خصوصی تعاون سے اپنے مسکن سے بھٹکے ایک نر سامبڑ ہرن کو ریسکیو کرکے ضروری ابتدائی طبی امداد کیبعد اسکے قدرتی مسکن میں آزاد کردیا۔ یاد رہے کہ ریسکیو کیا جانیوالا نر سامبڑ ہرن معمولی زخمی بھی تھا تاہم اُسے طبی امداد کیبعد قدرتی ماحول میں آزاد کردیا۔ 20/12/2023

سپیشل وائلڈ لائف اسکواڈ پنجاب نے نر سامبڑ ہرن ریسکیو کرکے آزاد کردیا ٭ سامبڑ ہرن کو کنگرہ روڈ بارڈر بیلٹ ایریا سے پنجاب رینجر ز کے تعاون سے پکڑا گیا تھا لاہور20 دسمبر:- سیکرٹری جنگلات، جنگلی حیات و ماہی پروری پنجاب مدثر وحید ملک کی خصوصی ہدایت پرمحکمہ ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات و پارکس پنجاب مبین الٰہی کی زیرقیادت صوبہ میں جنگلی حیات کے تحفظ و فروغ کیلئے سرگرم عمل ہے اور ایسی ہی ایک کوشش کے دوران سپیشل وائلڈ لائف اسکواڈ پنجاب نے بارڈر بیلٹ ایریا سے پنجاب رینجرز کے تعاون سے اپنے مسکن سے بھٹکے ایک سامبڑ ہرن کو ریسکیو کرکے قدرتی ماحول میں آزاد کردیا۔ تفصیل کیمطابق سپیشل وائلڈ لائف اسکواڈ پنجاب نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈ لائف عاصم کامران کی سربراہی میں سیالکوٹ بارڈر بیلٹ ایریاکنگرہ روڈ سے پنجاب رینجرز کے خصوصی تعاون سے اپنے مسکن سے بھٹکے ایک نر سامبڑ ہرن کو ریسکیو کرکے ضروری ابتدائی طبی امداد کیبعد اسکے قدرتی مسکن میں آزاد کردیا۔ یاد رہے کہ ریسکیو کیا جانیوالا نر سامبڑ ہرن معمولی زخمی بھی تھا تاہم اُسے طبی امداد کیبعد قدرتی ماحول میں آزاد کردیا۔

Photos from Green Java in Pakistan's post 08/09/2023

Green java male for sale . age 2 years .
contact :03018006608 .only whatsapp
location karachi
reasonable price .

28/05/2023

1 lac for pair
age 1 year .
2 pairs available
03018006608.

21/05/2023

Green java birds for sale .
2 males , 2 females .
age 1 year .
price per bird 50,000
healthy birds
contact :03018006608 .

20/04/2023

Todays condition.

Photos from Green Java in Pakistan's post 05/03/2023

going to new home .

05/03/2023
09/12/2022

Green Java Birds .

______________________FOR SALE ____________________

Age. :. 7 months

Price:. 35,000 per bird .

location : Okara punjab

100% pure .
fully vaccinated
in Good health .
Cargo available.
contact: 03018006608

Want your business to be the top-listed Pet Store/pet Service in Okara?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Okara