Awam Raj
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awam Raj, Public Figure, Okara.
14/12/2025
„یہ بچے آج باپ کو نہیں،
اس کی مٹی کو سلام کرنے آئے ہیں…
وہ باپ جو شہید ہو کر امر ہو گیا،
اور یہ معصوم جو جیتے جی یتیم ہو گئے۔
قبر خاموش ہے،
مگر بچوں کی آنکھیں چیخ چیخ کر سوال کر رہی ہیں…
اب ہمیں کون سینے سے لگائے گا؟“
🙏 اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں 🙏
تاکہ ان بچوں کے لیے کوئی نہ کوئی وسیلہ بن کے ا جائے
28/09/2025
ایک ہی نعرے کا ٹرینڈ چلائیں
تحفظ دو تحفظ دو
گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو
28/09/2025
🚨 اسپین نے "گریٹا کے بیڑے" کو غزہ پہنچانے کے لیے جنگی جہاز تعینات کر دیا، ڈرون حملوں کی اطلاعات کے بعد اسپین کا بڑا اقدام۔
27/08/2025
اگر آج کالاباغ ڈیم ہوتا تو دریا سندھ کا پانی روک لیا جاتا اور پھر باقی دریا اتنی تباہی نہ کرتے جو ابھی پنجاب اور سندھ میں ہورہی ہے۔
آج پھر پنجاب اور سندھ کے کئی علاقے طوفانی سیلاب کی لپیٹ میں ہیں، ہزاروں گھر تباہ، کھیت ڈوب گئے اور اربوں ڈالر کا نقصان ہو گیا۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ سب کچھ بچایا جا سکتا تھا؟
جی ہاں! اگر کالا باغ ڈیم بن چکا ہوتا تو یہی پانی ہمارے لیے تباہی نہیں بلکہ برکت بن جاتا۔ ہم اس پانی کو تھل کے صحرا کی طرف موڑ کر لاکھوں ایکڑ بنجر زمین کو سرسبز کر سکتے تھے۔ یہی پانی ہماری زراعت کو طاقت دیتا، کسان خوشحال ہوتا، اور ملک خوراک میں خود کفیل ہو جاتا۔ نہ سندھ کو نقصان ہونا تھا، نہ پنجاب کو، نہ خیبر پختونخوا کو۔
کالا باغ ڈیم صرف سیلاب سے بچاؤ ہی نہیں بلکہ بجلی کا سب سے سستا ذریعہ بھی ہے۔ یہ منصوبہ ملک کو توانائی بحران سے نکال سکتا ہے اور ہمیں بیرونی قرضوں سے آزاد کر سکتا ہے۔
لیکن افسوس! سیاست اور اختلافات نے اسے صرف ایک تنازع بنا دیا۔ اب وقت ہے کہ ہم بطور قوم اپنی آواز بلند کریں اور قومی پالیسی کا مطالبہ کریں تاکہ یہ خواب حقیقت بنے۔
کالا باغ ڈیم بنانا اب ایک انتخاب نہیں بلکہ بقا کی جنگ ہے۔
اگر آج فیصلہ نہ کیا تو آنے والی نسلیں ہمیں معاف نہیں کریں گی
اسکو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
Part 3
Super Hit Movie seen 2025
Part 2
Super Hit Movie 2028
Part 1
Bast movie seen 2025
سور کے نظریے والوں کو رزق حلال بھی سور نظر اتا ہے
جو میں کھا رہی ہوں یہ بالکل حلال ہے
"Turkey rashers, beef steak, and other similar products are all halal."
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Contact the public figure
Telephone
Address
Okara