All In One Property Dealing

All In One Property Dealing

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from All In One Property Dealing, Property management company, Local Property Saler, Nowshera.

ہمارے پاس پلاٹ، گھر، زرعی زمین، باغات، پلازہ دوکانیں نیز ہر قسم کی پراپرٹی موجود ہیں بس ایک کال 📞 کی دوری پر ہیں ہم کال📱ملائیں اور جو بھی خریدنا یا بیچنا چاہتے ہیں ہم سے کریں رابطہ شکریہ
رومان شاہ
0333-8358889
0346-0170007

14/08/2026
21/06/2026

🏡 ایک کنال شاندار ڈبل اسٹوری گھر برائے فروخت – آرمر کالونی فیز 4، نوشہرہ
💰 ڈیمانڈ: صرف 1 کروڑ 95 لاکھ روپے
✨ گھر کی نمایاں خصوصیات:
✅ ایک کنال رقبہ
✅ ڈبل اسٹوری جدید طرزِ تعمیر
✅ 5 کشادہ بیڈ رومز (4 نیچے + 1 اوپر)
✅ بڑا اور خوبصورت ہال
✅ ماڈرن کچن
✅ تمام بیڈ رومز کے ساتھ اٹیچ باتھ رومز
✅ وسیع کار پورچ
✅ مکمل سولر سسٹم انسٹال
✅ بہترین فنشنگ اور اعلیٰ معیار کی تعمیر
✅ پرائم لوکیشن، رہائش کے لیے بہترین ماحول
✅ گھر مکمل تیار، فوری رہائش کے قابل

📍 مقام: آرمر کالونی فیز4
💰 ڈیمانڈ: 1 کروڑ 95 لاکھ روپے
دلکش لوکیشن، جدید ڈیزائن اور مناسب قیمت کے ساتھ یہ گھر ایک بہترین سرمایہ کاری اور مثالی رہائش کا موقع ہے۔
0333 8358889

17/05/2026

📍 شہاب خیل، زیارت کاکا صاحب
🌿 40 کنال زرخیز زمین برائے فروخت
💰 قیمت: صرف 4 لاکھ روپے فی کنال (ڈیمانڈ)
✨ خصوصیات: ✔️ بالکل ہموار اور لیول زمین
✔️ کاشت، باغ یا فارم ہاؤس کے لیے تیار
✔️ بہترین لوکیشن (پُرسکون ماحول)
✔️ انتقال موقع پر — مکمل قانونی تحفظ
🌳 استعمال کے لیے بہترین: • فارم ہاؤس
• فروٹ باغ
• زراعت / انویسٹمنٹ
🔥 محدود وقت کا سنہری موقع — انویسٹرز کیلئے بہترین ڈیل!

📞 رابطہ کریں ابھی
0333 8358889

Want your business to be the top-listed Realtor/realty Service in Nowshera?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Local Property Saler
Nowshera
24130

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 18:00