Rakaposhi View Point Nagar
Rakaposhi, is a mountain in the Karakoram mountain range in Ghulmat Nagar Gilgit
2Elevation: 7,788 m
First ascent: 1958
First ascenders: Mike Banks, Tom Patey
Rakaposhi, is a mountain in the Karakoram mountain range in Pakistan. It is situated in the Ghulmat Valley Nagar District approximately 65km north of the capital city Gilgit of the Gilgit–Baltistan province of Pakistan
27/06/2018
کون کون یہاں آنا چاہتا ہے ؟
#نگرنیوز”
نہ پہنچنے سے بہتر ہے دیر سے پہنچنا “
گلگت بلتستان آنے والے سیاحتی لوگوں سے گزارشہے گاڈی آہستہ چلائے قراقرم ہائی وے پر موٹر حادثے کے بعد لوگ اپنی مدد آپ کسی گاڈی میں ڈال کر ہسپتال پہنچایا گلگت سے لے کر خنجرب بارڈر تک ایک بھی ایمبولینس کی سہولیت میسر نہں متلقہ اداروں کو سوچنے کا مکام ہے۔
اپنے پیاروں کا خیال کرے اور گاڈی اور موٹر احتیاط دے چلائے
25/06/2018
Wellcome to Nomal Valley Gilgit Baltistan
Vip Guest House 🏡 Good Environment For Families and Also Bachelors.
Chinese & Pakistani 🥘 Available
Car 🚘 Parking & Security.
Near By KKH Road Only 5 Mins Drive.
Near Naltar Valley
24/06/2018
Beauty of Hunza Nagar Gilgit Baltistan Pakistan 🇵🇰
of 🇵🇰
ہم #دکھائے گے آپ کو کی حسین کا مقام دیران پیک مناپن اور راکاپوشی ویو پواینٹ نگر
22/06/2018
سیاح آپ کے مہمان ہیں ان کی خوب مہمان نوازی کی جاے۔ کسی سیاح کو مناسب جگہ نا ملے تو اپنے گھر میں جگہ دیں۔ ان کے ساتھ اخلاق سے پیش آیا جاے۔ان کے لیے آسانیاں پیدا کی جاے۔ اگر ان سے کوئی غلطی بھی ہو تو معاف کیا جاے۔ گاڑیوں کا رش بڑھ چکا ہے۔ عوام گلگت بلتستان ان دنوں اپنی سفر محدود کریں تاکہ سیاحوں کو سفر کے دوران کوئی مشکل پیش نہ آے۔ خرید و فروخت کرتے وقت ان سے مناسب قیمت وصول کی جاے۔
قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان آغا راحت حسین الحسینی کا خطبہ جمعہ
21/06/2018
لوکل مہمانوں سے گزارش ہے کہ آپ لوگ گلگت بلتستان کے ماحول کا خاص خیال رکھے اور ماحول کو آلودہ نہ کرے اور انتظامیا سے درخواست ہے کہ کوئی بھی ماحول کو گندہ کرنے کی کوشش کرے اُن کے خلاف کاروائی کرے
21/06/2018
of
Beauty of Gilgit Baltistan Nagar Hunza
17/06/2018
Rakaposhi View Point Nagar
With peaceful air-conditioned rooms luxurious accommodation arrangements provide excellent rooms with fast WiFi. For Booking Contact Us...
14/06/2018
Beauty Of Gilgit Baltistan Hunza Nagar
of
on
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Ghulmat District Nagar Gilgit Baltistan
Nagar
15400