عوامی طاقت
*عوام کی طاقت* News updates
02/09/2025
ایک سال گزرنے کے باوجود بھی کرپٹ ٹھیکیدار اور ملوث عناصر ٹس سے مس نہیں۔ یہ 10 بیڈیڈ ہسپتال نگر کھئی آخر کب تک مکمل تعمیر ہوگا۔ پچھلے ستمبر سے اب تک صرف ڈی پی سی کی حد تک کام ہوا ہے اور اس سے آگے کام بالکل رُکا ہوا ہے عوام ذرا اپنے اندر بیداری اور غیرت پیدا کریں تاکہ ان تمام کرپٹ عناصر کو اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنے نہیں دیں گے۔
اس میں سیاسی رہنما، محکمہ اور باالخصوص عوام کی انتہائی غفلت سے یہ سب کچھ ہو رہا ہے ۔
چیف کورٹ نے جمیل احمد کو اگلے ڈھائی سال کیلے جیت قرار دیا، فتح اللہ فارغ
17/08/2023
ضلع نگر سے تعلق رکھنے والے پولیس سروس آف پاکستان کے SSP اسحاق حسین نے بطور AIG پولیس (لاجسٹکس ) گلگت بلتستان، عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
18/07/2023
Top 10 Private/Govt. Institution of Gilgit-Baltistan on the Basis of FBISE SSC-II Annual Result 2023
15/07/2023
جاوید منوا کو پی ٹی آئی سے فارغ کردیا گیا۔
بریکنگ نیوز
حاجی گلبرخان 19 ووٹ لےکر کامیاب، نواز خان ناجی نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔
26/06/2023
Su***de attempt by a *CSS* aspirant in Skardu for being not cracking the exams multiple times....😢😥 For God sake parents 🙏 don't push your childrens in a race of marks teach them how to learn from a failure . 😭.
Their is much more to do then CSS . It's not a do or die matter
Deeply depressed 😔...
25/06/2023
دنیور/گلگت:
دنیور پُل کے قریب تیراکی کرتے دو بچے دریا بہا لے گیا، مقامی رضاکاروں اور ریسکیو 1122 کی ٹیموں کی تلاش جاری۔۔
25/06/2023
دیامر بھاشا ڈیم میں ایک گاڑی گرنے کی اطلاع . ڈرائیور کا تعلق یاسین سے بتایا جا رہا ہے. ذرائع
گلگت نیوز:
دنیور گلگت میں گھر کے صحن سے لاش برامد
نوجوان کا نام محمد کاظم تعلق مناپن نگر سے بتایا جارہا ہے۔
گزشتہ ڈونگداس واقع میں ضلع ہنزہ کے انتظامیہ کی جانب سے چند شرپسندوں کی پشت پناہی کرتے ہوئے نگر کے علماء دین، سماجی کارکنان اور جوانوں پر غیر قانونی FIR اور ATA کے خلاف علمدار چوک نگر خاص میں بھرپور احتجاجی مظاہرہ جاری۔
16/10/2022
گزشتہ ڈونگداس واقع میں ضلع ہنزہ کے انتظامیہ کی جانب سے چند شرپسندوں کی پشت پناہی کرتے ہوئے نگر کے علماء دین، سماجی کارکنان اور جوانوں پر غیر قانونی FIR اور ATA کے خلاف علمدار چوک نگر خاص میں بھرپور احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Nagar