Help With Fiaz
Jazzcash +923130204515
رمضان المبارک کا آخری عشرہ چل رہا ہے 🤲
ہمارے گاؤں کے مدرسے کو اس وقت سب سے زیادہ ضرورت ایک محفوظ چھت کی ہے۔ بارش اور دھوپ میں معصوم بچے دینی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
پورے گاؤں کے بچے، بزرگ اور جوان آپ سب سے ہاتھ جوڑ کر اپیل کرتے ہیں کہ اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیں۔
مدرسے کی چھت کی تعمیر میں حصہ ڈال کر عظیم صدقۂ جاریہ حاصل کریں۔ آپ کا دیا ہوا ایک ایک روپیہ قیامت تک اجر کا ذریعہ بن سکتا ہے۔
آئیں رمضان کے اس بابرکت وقت میں اللہ کی رضا کے لیے اس مدرسے کی چھت بنوانے میں حصہ ڈالیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے۔ آمین
صدقہ جاریہ سمجھ کر ویڈیو آگے بھی شیئر کر دیں 🙏
Jazz Cash Account Number 03130204515
WhatsApp 0313 0204515
🌙محرم الحرام کا چاند نظر آ چکا ہے
!یا اللہ
ہمیں حسینی فکر، استقامت امن محبت اور سچائی پر قائم رہنے کی توفیق عطا فرما۔۔۔آمین
اس دنیا میں کوئ بھی شخص اتنا برا نہیں کہ وہ شیطان ہو اور کوئ بھی شخص اتنا اچھا نہیں کہ وہ فرشتہ ہو تو درگزر کرنا سیکھیں ۔ محبت کرنا سیکھیں۔ اور معاف کرنا سیکھیں
Eid Mubarak to all Pakistani brothers living abroad.❤❤
Alhamdolilah Masjid roof compleate
09/11/2024
ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ 🤍
قلندر لاہوری، عاشق رسولﷺ، شاعر مشرق، مفکر پاکستان، کی قبر پر اللّٰہ پاک کی کروڑوں رحمتیں نازل ہوں،آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Muzaffargarh