Naya Point Offical

Naya Point Offical

Share

Official Media Network of Naya Point Pakistan
The Largest Media House Of Pakistan. Anchor: Haq Nawaz haraj

09/06/2026

فیس بک ٹائٹل:

احمد کالونی میں صفائی نہ ہونے کے باوجود ستھرا پنجاب کے بھاری بھرکم بل وصولی کے لیے پہنچ گئے، اہلِ علاقہ کا شدید احتجاج۔ گلیوں میں گندگی کے ڈھیر موجود، بنیادی سہولیات کا بھی فقدان۔ شہریوں نے سپروائزر مہر اسماعیل پر نااہلی اور امتیازی سلوک کے الزامات عائد کر دیے۔ ڈی سی سے فوری نوٹس اور ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔ عوام نے کہا کہ صفائی دو یا بل واپس لو۔

07/06/2026

ناران کاغان ویڈیو کیس پر ایڈووکیٹ گلشن سلطانہ کا بڑا ردِعمل، "ہم پریاں دیکھ رہے ہیں" ویڈیو وائرل ہونے کے بعد فیصل آباد پولیس کی کارروائی، خواتین کی پرائیویسی اور سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر اہم سوالات، گلشن سلطانہ نے دوٹوک مؤقف دے دیا۔

07/06/2026

بابا لین دین دا کھرا اے۔🙂

05/06/2026

نذر حسین ویلفیئر آرگنائزیشن کتنے لوگوں کا ماہانہ کا راشن دے رہی ہے نذر حسین ویلفیئر آرگنائزیشن کتنے عرسے سے کام کررہی ہے اور یہ کون کون سے پروجیکٹ پر کام کررہی ہے ایڈووکیٹ گلشن سلطانہ نذر حسین ویلفیئر میں کیا کام کررہی ہے جانیے مکمل اس ویڈیو میں۔

05/06/2026

Follow Naya, point Pakistan🇵🇰

05/06/2026

"اس شخصیت کو کون کون جانتا ہے؟ کمنٹس میں اپنا جواب ضرور دیں!"

05/06/2026
04/06/2026

گلشن سلطانہ نے ثاقب چدھڑ سے متعلق حیران کن دعوے کر دیے، مومنہ اقبال کا نام آتے ہی نئے انکشافات سامنے آگئے، انٹرویو میں کیے گئے دعووں نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی، آخر کیا ہے پورا معاملہ؟

04/06/2026

غریبوں کی بچیاں کیا ناچنے کےلیے ہیں۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Muzaffargarh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Muzaffargarh