PST Murree
پاکستان سنی تحریک ضلع مری کی تنظیمی سرگرمیوں کی اپڈیٹ کیلئے ہمارے آفیشل پیج کو فالو کریں۔
شکریہ
09/11/2024
پـاکـسـتـان سـنـی تحـــــــریـک ضلــع مــــری کا اہم اجلاس
زیر صدارت، طاہر اقبال چشتی صوبائی صدر PST شمالی پنجاب
زیر نگرانی، راحــــــیل خــــــان قـادری صدر PST ضلع مری
خصوصی شرکت، شوکت حُسین نقشبندی ڈویژن صدر PST راولپنڈی،
علامہ نفیس الرحمان ستی نائب صدر PST ضلع مری، اویس اشفاق عباسی جنرل سیکرٹری PST ضلع مری،
ولید زبیر عباسی سیکرٹری اطلاعات و نشریات PST ضلع مری،
علامہ اویس ظفر سعید ستی صدر PST تحصیل کوٹلی ستیاں، تنویر اورنگزیب عباسی نائب صدر PST تحصیل مری، و دیگر ذمہ داران و کارکنان نے بھرپور شرکت کی،
اِنشاءاللّٰهﷻ قائد و بانی سنی تحریک سلیم قادری شہید رحمتہ اللّٰه علیہ کا مشن سربراہ پاکستان سنی تحریک انجئنیر محمد ثروت اعجاز قادری صاحب و سیکرٹری جنرل پاکستان سنی تحریک علامہ بلال سلیم قادری صاحب کی قیادت میں جاری رہے گا،
منجانب، پـاکـسـتـان سـنـی تحـــــــریـک ضلـــع مــــری
10/07/2024
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اللّٰهﷻ لواحقین کو صبر عطا کرے اور جنتی پھولوں کو والدین کیلئے مغفرت کا ذریعہ بنائے
آمین یا رب العالمین
جاری کردہ۔، پـاکـسـتـان سـنـی تحـــــــریـک ضلــع مــری
03/07/2024
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اللّٰهﷻ کامل مغفرت فرماء کر درجات بلند کرے کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے لواحقین کو صبر پر اجر عظیم عطا کرے
جاری کردہ۔، پـاکـسـتـان سـنـی تحـــــــریـک ضلـــع مــــری
26/06/2024
اللّٰهﷻ جلد شِفا یاب کرے تمام احباب سے دعاؤں کی اِلتجاء۔
جاری کردہ ، پـاکـسـتـان سـنـی تحـــــــریـک ضلـع مـــــری
25/06/2024
الحاج پیر عظمت نواز سرکار پیر آف پتریاٹہ شریف کے والد محترم راجہ نواز صاحب کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی،
نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی، و مذہبی شخصیات علماء کرام مشائخ عظام اور راحــــــیل خــــــان قـادری صدر PST ضلع مری، علامہ حمزہ امجد عباسی صدر PST علماء بورڈ ضلع مری اور اویس اشفاق عباسی جنرل سیکرٹری PST ضلع مری و دیگر ذمہداران نے شرکت کی،
نماز جنازہ کی امامت پیر آف پتریاٹہ شریف نے خود فرمائی
اللّٰهﷻ مرحوم کی کامل مغفرت فرماء کر درجات بلند فرمائے اہلخانہ کو صبر پر اجر عظیم عطا کرے۔
جاری کردہ، پـاکـسـتـان سـنـی تحـــــــریـک ضلـــع مـــــری
چُپ کا روزہ رکھنے والو! کچھ تو سوچو کچھ کہو
اپنے ہاتھوں لُٹنے والو! کچھ تو سوچو کچھ کہو
ظلم کی چکی میں پِسنے کو مقدر جان کر
دورِ بَد کو سہنے والو! کچھ تو سوچو کچھ کہو
آگ دہکائی گئی ہے بھسم ہونگے سب کے سب
بے حسی پر ڈٹنے والو! کچھ تو سوچو کچھ کہو
یہ خاموشی بزدلی ہے یہ خاموشی جرم ہے
خوف سے بُت بننے والو! کچھ تو سوچو کچھ کہو
ایک دوجے کے لئے لمبی زبانیں ہیں مگر
باطلوں سے دبنے والو! کچھ تو سوچو کچھ کہو
ظالم و جابر یہاں پر متحد ہیں آج بھی
مسلکوں میں بٹنے والو! کچھ تو سوچو کچھ کہو
اے اللّٰهﷻ فلسطین کے مضبوط ایمان والے کمزور لوگوں کے ساتھ رحم و کرم والا معاملہ فرماء۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
جاری کردہ۔، پـاکـسـتـان سـنـی تحـــــــریـک ضلــع مـــری
Raheel Khan Qadri
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
GPO Chock
Murree
47150