Safar Rang

Safar Rang

Share

ادب اور محبتوں کے اس مختصر مگر یادگار سفر میں ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں

22/06/2024

#

22/06/2024

The UAE has Recorded the highest temperature of the summer season so far.
On Friday 49.9 °C

20/06/2024

Don't waste your time & energy !
Don't argue with donkeys.

اپنا وقت اور توانائی ضائع نہ کریں!
گدھوں سے بحث نہ کریں۔

19/06/2024

ہماری کارکردگی کو چھوڑیں !
پاکستانی اپنے ایمان کی فکر کریں،
24 کروڑ میں سے ایک کی دعا بھی قبول نہیں ہوئی اور ہم ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے،
یہ سب ہماری دین سے دوری کی وجہ سے ہے !
بابر اعظم😎

19/06/2024

Breaking News
آج بکرا عید کا آخری دن ہے.
کل سے گوشت کھانے پر پابندی ہوگی !

18/06/2024

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 R A Rajpoot Puwaar, Juniad Hadiri Junaid Hadiri, Saleem Khan

16/06/2024

عید والے دن قبرستان ضرور جایا کریں
وہاں وہ لوگ دفن ہیں جنکی عید آپ سے ہوتی تھی۔

15/06/2024

سرکاری اعلان کے مطابق عید الاضحٰی کی تعطیلات
17 جون پیر تا 19 جون بدھ تک ہونگی.

12/06/2024

بجٹ نیوز
پراپرٹی کی خرید و فروخت پر 5 فیصد FED اور Gain Tex فائلر کیلیے 15 اور نان فائلر کیلیے 45 فیصد کرنے کی تجویز

12/06/2024

بجٹ نیوز
پرائیویٹ ملازمین کی تنخواہوں پر ٹیکس 45 فیصد تک کرنے کی تجویز

12/06/2024

بجٹ نیوز
18877 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش
بجٹ خسارہ ساڑھے 8 ہزار ارب روپے ہوگا.

12/06/2024

بجٹ نیوز
سرکاری ملازمین کی پینشن میں 15 فیصد اضافہ کی تجویز

Want your business to be the top-listed Travel Agency in Murree?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Bhurban
Murree