Hi Mount Institute Of Computer Education

Hi Mount Institute Of Computer Education

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hi Mount Institute Of Computer Education, Education, Muhalla Farooq Pura Near old Shujabad Road Multan, Multan.

02/10/2021

بے شک ۔۔۔۔ !!!

02/10/2021

اپنے دوستوں سے ہماری پوسٹ کو ضرور شیٔر کریں ۔

11/10/2019

Please join our new page ... !!!

میری آپ سے گزارش ہے کہ آپ ہماری پوسٹ کو پڑھ کر آگے اپنے دوستوں سے لازمی شیئر کریں شکریہ ۔۔۔ !!!

05/07/2019

Owner Of Hi Mount Institute Of Computer Education
سہیل ملتانی
https://web.facebook.com/Sohail.Multani.Official

16/05/2019

#دنیاکےپُراسرارترینجرنلزاور
#اُنکینایابترینفوج

"امریکا نے پاکستان کا ملڑی ٹریننگ پروگرام معطل کر دیا
امریکا نے پاکستان کو یو ایس نیول وار کالج اور سائبر سیکورٹیز کے پروگرام سے بھی فارغ کر دیا
امریکا نےپاکستانی آرمی کے افسروں کی ٹریننگ اور ایجوکیشن پروگرامز بھی ختم کر دیئے۔
رواں سال ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان سے دفاعی تعاون ختم کرنے کی دھمکی دی تھی
پروگرام ختم کرنے سے پاک آمریکا تعلقات کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے۔امریکی حکام
امریکی وزیر دفاع نے ٹرمپ کے اقدامات کی مخالفت کی"۔رائڑز

امریکا ایسے اقدامات پہ کیوں مجبور ہوا کیونکہ پاکستان نے خاموشی سے بہت بڑے کام کیے۔اور باجوہ ڈاکٹرائن کامیاب ہو کر چھا گئی۔
امریکا کو زور سے لات مار کر باجوہ ڈاکٹرائن نے بھگا دیا
اب پاکستان اس خطے سے امریکا کو نکال کر اس کا برا حشر کرنے والا ہے۔
پاکستان نے کسی قسم کا دباؤ قبول نہ کیا اور الیکشن کی سیلیکشن میں امریکا کو آنکھیں دکھا دیں۔اور پاکستان میں موجود اس کے چیلوں کے ساتھ جو حشر ہو رہاہے پوری دنیا دیکھ رہی ہے۔
اور اب پاکستان کو جو چاہیے تھا لے چکا ہے۔
پوری دنیا کی فوجیں پاکستان کے ساتھ جنگی مشقوں میں حصہ لینا چاہتی ہیں۔کیونکہ اسی پاکستان نے دنیا کے سب سے طاقتور اتحاد نیٹو کو شکست دی ۔اس اتحاد میں شامل 52 ملکوں نے پاکستان کو توڑنے کے لئے اپنے خفیہ ایجنسیوں سمیت افغانستان میں فوجیں اتار دی
اور پھر
آئی ایس آئی نے اس اتحاد اسپیشلی امریکا کا وہ حشر کیا جس کو پوری دنیا نے دیکھا ۔
پاکستان کی فوج پچھلے 20 سال سے حالت جنگ میں ہونے کی وجہ سے دنیا کی نایاب ترین فوج بن چکی ہے۔اس کے بھپرے شیر اپنے سپہ سالار کے ایک حکم کے منتظر رہتے ہیں۔
اور یہ وہ دنیا کی واحد فوج ہے کہ جو گوریلا یعنی گھریلو جنگ کی فاتح بنی اس گوریلہ وار کے نتیجے میں امریکہ چین کے اربوں ڈالر کا مقروض ہو گیا اور اس کی کھربوں ڈالروں کی ٹیکنالوجی افغانستان میں کوڑیوں کے بھاؤ بک رہی ہے۔
اب پتہ چلا کہ
غازی جنرل پرویز مشرف نے کیوں ڈبل گیم کھیلی اس نےسب سے پہلے پاکستان کا نعرہ لگا کر اربوں ڈالر لئے اور امریکا کی چھت کے نیچے خاموشی سے میزائل ٹیکنالوجی میں لگا کر آج دنیا کا جدید ترین ایم آر آئی وی سسٹم بنا ڈالا جو صرف 3 دنیا کی سپر پاورز کے پاس ہے۔نہیں تو ویسے آمریکا عالمی پابندیاں لگا کر معیشت کو کمزور کرتا
الحمدللہ اب پاکستان بھی اس میں شامل ہے جو بیک وقت 12 ایٹم بم ایک ہی مزائیل میں مختلف جگہوں کو ایک ہی وقت میں ہٹ کر سکتے ہیں۔
امریکا کو 15 سال بعد پتہ چلا میرے ساتھ پاکستانی جنرل پرویز مشرف نے ہاتھ کر دیا ۔
اور اب پاکستان امریکا کی ٹیکنالوجی اسپیشلی ریڈار سسٹم کو خیر آباد کہہ چکا ہے

#پاکستانزندہباد

#آئیایسآئیزندہباد
#ہمسبکاہےپاکستان.

15/03/2019
15/03/2019

آپ اس بات پر کتنا یقین رکھتے ہیں ___؟؟؟

20/02/2019

بے شک۔۔!

20/02/2019

آمین کہہ کر شیئر کریں۔۔۔!

20/02/2019

A Silent Message For All

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Muhalla Farooq Pura Near Old Shujabad Road Multan
Multan
60000